Natural pics

Natural pics islamic knowledge,literature & pics

17/06/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

22/03/2023

🪔📿 *رمضان المبارک کی خاص تیاریاں*📿🪔

✨🏮✨🏮✨🏮✨🏮✨🏮✨

۱) 🎪 اپنے *کمرے کی ترتیب کو تھوڑا سا بدل دیں* اور اسکو صاف کر لیں ۔
〰️💕🌸💞〰️

۲)🕋 *نمازوں کے کپڑوں* دھو لیں نیز *جائے نماز کو بھی دھو کر* ان سبکو خوشبو لگا دیں ۔
〰️💕🌸💞〰️

۳) 🕌 اپنے *کمرہ میں ایک چھوٹا سا کونہ عبادت کیلئے بنا لیں* چاھے کمرہ چھوٹا اور تنگ ہی ہو۔
〰️💕🌸💞〰️

۴) 🛖 *نماز کے کپڑے ،جائے نماز اور قرآن مجید اُس کونہ میں رکھ دیں* اور اُسی جگہ میں *الله کو پکاریں اور گریہ زاری کریں* تاکہ وہ جگہ آپکے حق میں قیامت کے دن گواہی دے۔
〰️💕🌸💞〰️

۵) 📦ایک *سی٘وِن٘گ باکس* بنا لیں اور اُس پر *"رمضان سِیوِنگز"* لکھ لیں اور اس میں ہر روز پیسوں کی مناسب مقدار ڈالتی جائیں اور اُسے اچھے کاموں جیسے *عید کے کپڑے یا یتیموں کو إفطار* وغیرہ کرانے میں لگادیں ۔
〰️💕🌸💞〰️

۷) 📜کوئی *سورة جو آپ کو پسند ہو* اور آپکو محسوس ہو کہ وہ آپکے دل سے بہت قریب ہے ،آپ اسکے *حفظ کیلئے الله سے عہد کر لیں* تو آپکو اس فضیلت والے مہینہ میں بہت بڑا أجر ملیگا۔
〰️💕🌸💞〰️

۸) 📿 *کثرت سے استغفار* کریں اپنی *حاجات استغفار سے شمار کر کے مانگیں* مثلاً الله آپکو صالح اولاد عطا فرمائے یا آپکی پریشانی کو دور فرمائے یا۔۔۔۔یا۔۔۔۔ اور *بہت چیزیں ہیں جنکا حل صرف استغفار ہے۔*
〰️💕🌸💞〰️

9) 👨‍👨‍👦 *تین بھائیوں یا دوستوں کیلئے دعا روزانہ مخصوص* کر لیں یعنی روزانہ مثلاً فُلاں ، فُلاں اور فلاں کیلئے دعا کریں اور اُن سے بھی درخواست کریں کہ وہ بھی آپکے لئے دعا کریں تو پھر آپ اسکا اچھا نتیجہ اور اثر آخر رمضان میں خود دیکھ لینگی کہ *فرشتے بھی آپکے لئے وُہی اعمال لکھ دینگے۔*
〰️💕🌸💞〰️

۱۰) 🕋رمضان کے *ہر ہفتہ میں حج و عمرہ ادا کرنا* چاھتی ہیں تو ہفتہ میں ایک دن یا زیادہ مقرر کر کے *فجر پڑھکر سورج کے طلوع ہونے تک دعا اور تسبیح و استغفار و قرآن کی تلاوت* کرنے سے آپکو مقبول حج و عمرہ کا ثواب ملیگا۔
〰️💕🌸💞〰️

۱۱) 📖 *قرآن کی خوب تلاوت* کیساتھ یہ نیت کرنے سے کہ آپ *تین مکمل کرینگی* تو اگر نہ بھی ہو سکے تو بھی نیت کی وجہ سے قرآن کے ایک *ایک حرف پر دس نیکیاں* ملیں گی تو رمضان میں تو اجر کتنے گُنا ہوگا لہذا موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
〰️💕🌸💞〰️

۱۲)💰💸 *ہر روز کچھ رقم رکھ چھوڑیں* اور ہر دس دن میں کسی *یتیم کو صدقہ و خیرات کر دیں*،اچھی مناسب رقم کی مقدار ہر روز اس فضیلت والے مہینہ میں اُن خواہشات کیلئے جوڑ رکھیں جن کو پورا کرنے کی نیت رکھتی ہیں ۔
〰️💕💞🌸💕💞〰️

🤲 *اے الله ہمیں رمضان تک پہنچا دیں،*

📍 *رمضان کو ذندگی کا موقع سمجھیں اور اس ماہ خیر کو غنیمت سمجھیں.*
〰️💕🌸💞〰️

22/03/2023

☀💢💢☀💢💢☀

*🔮سورہ البقرہ*
➿➿🌼🌹🌼➿➿

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

*🌼آیت نمبر*

62

اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا وَ النَّصٰرٰی وَ الصّٰبِئِیۡنَ مَنۡ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ۪ۚ وَ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۶۲﴾

*مسلمان ہوں ، یہودی ہوں نصاری ہوں یا صابی ہوں جو کوئی بھی اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے اجر ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ اُداسی ۔*

🍃 *آیت کا ترجمہ ،*
*تفسیر'تجوید*

☀💢💢☀💢💢☀

22/03/2023

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─

تم کہتے ہو،
زندگی تنگ پڑ گئی ہے💔🥀
زندگی میں سکون نہیں ہے😔
رات کو دیر تک نیند نہیں آتی✨🥀
اس جیسی ہزار باتیں مگر جواب صرف ایک:

اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ۔❤🙂
"جان لو اللّٰه کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے" 🌼

💖[سورۃ الرعد :28]💖

•┈•❀•🍃🌼••🌼🍃•❀•┈•

22/03/2023

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درسِ حدیث 💕💐🌴🌴*

*فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*

*جو چیز تجھے شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر اُس چیز کو اختیار کر جس میں شک نہ ہو۔ بےشک سچائی میں دل کا اطمینان ہوتا ہے اور جھوٹ میں شک اور خلجان رہتا ہے*

*( ترمذی ، حدیث 2526 )*

*یہ حدیث مبارکہ مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے (تمام سوشل میڈیا ایپ) پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*

22/03/2023

سنو پھر
عورت کی زبان سے، بگڑے پٹھان سے اور بن بلائے مہمان سے اللہ بچائے

درزی کے لارے سے، دیرینہ کنوارے سے، محبت میں ہارے سے اللہ بچائے

مُلا کے نالج سے، نفسیاتی معالج سے، اور دماغی فالج سے اللہ بچائے

گدھے کی لات سے، پیسے والے جاٹ سے اور تھانے کی رات سے اللہ بچائے

پرانی بیوی سے ،خراب ٹی وی سے اور مخنث کی عاشقی سے اللہ بچائے

رانوں کی گالی سے، بے سُری قوالی سے اور نہار منہ سوالی سے اللہ بچائے

نکلے ہوئے کیل سے، خاتون کی دلیل سے اور بھوکی چیل سے اللہ بچائے

کوے کی مکاری سے، پولیس کی یاری سے اور ٹرک کی شاعری سے اللہ بچائے

چوہدری کے ڈکار سے، منہ بولے پیار سےاور پیٹھ پیچھے وار سے اللہ بچائے

پاوں کی موچ سے، رشتے دار کی سوچ سے اور مچھر کی فوج سے اللہ بچائے

پیشہ ور قصائی سے، پنڈ کے نائی سے اور محلے کی دائی سے اللہ بچائے

محبوب کے طعنے سے، بے وقت گانے سے اور بیگم کے بہانے سے اللہ بچائے

بھینس کی نادانی سے، اتھری جوانی سے اور کملی زنانی سے اللہ بچائے.

Nature is beautiful 🥰🥰
27/06/2021

Nature is beautiful 🥰🥰

Sunshine🔥🔥🔥🔥🔥🔥😎🥰
24/06/2021

Sunshine🔥🔥🔥🔥🔥🔥😎🥰

Address

Block 12
Nankana Sahib

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural pics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Natural pics:

Share