05/02/2020
اگر سوشل میڈیا پہ پوسٹ لگانے سے کشمیر آزاد ہو جاۓ تو فوجوں کو ختم کر دیا جائے کیوں کہ سوشل میڈیا ہم پاکستانیوں سے اچھا کوئی نہیں چلا سکتا
کشمیر میں کرفیو
پاکستان کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے
عورتوں کی عزت پامال ہو رہی ہے
پاکستان کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے
ہر روز کشمیری مر رہے ہیں
پاکستان کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے
انڈین آرمی روز ظلم کا نیا طریقہ نکالتی ہے
پاکستان کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے
خدا کے لیے میں کہتا ہوں تم رہنے دو کشمیر کے ساتھ کھڑے ہو نے سے ایسے کھڑے ہونے سے بہتر تعلق توڑ لینا ہے
# # #
جو دیکھتا ہوں وہ کہنے کا عادی ہوں
ہاں سچ ہےمیں اس شہرکاسب سےبڑافسادی ہوں