Cricket ki batain Arshad Mushtaq k Sath

Cricket ki batain Arshad Mushtaq k Sath Just a Random Cricket enthusiast who love every singles moment of this gentleman games
(1)

اگر اس بندی کی 79 رنز کی اننگز جو زمبابوے کے خلاف تھی وہ نکال دو، تو پیچھے 2 رنز اور یہ خوبصورت چہرہ بچتا ہے۔
30/05/2026

اگر اس بندی کی 79 رنز کی اننگز جو زمبابوے کے خلاف تھی وہ نکال دو، تو پیچھے 2 رنز اور یہ خوبصورت چہرہ بچتا ہے۔

And we go again. 🏏🇵🇰

بیشک
30/05/2026

بیشک

جنید خان نے فواد چودری کو کھری کھری سنا دی جب فواد چودری نے تبلیغی جماعت والوں پر تنقید کی تو جنید خان کہتے ہیں کہ کچھ ل...
30/05/2026

جنید خان نے فواد چودری کو کھری کھری سنا دی
جب فواد چودری نے تبلیغی جماعت والوں پر تنقید کی تو جنید خان کہتے ہیں کہ کچھ لوگ اللہ کے ڈر سے تبلیغ شروع کر دیتے ہیں اور کچھ ڈنڈے کے ڈر سے سیاست چھوڑ دیتے ہیں

‏ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں موجودہ تینوں کپتان ٹھیک نہیں ہیں پاکستان کو تینوں فارمیٹس کے لیے ایک ہی کپتان...
29/05/2026

‏ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں موجودہ تینوں کپتان ٹھیک نہیں ہیں پاکستان کو تینوں فارمیٹس کے لیے ایک ہی کپتان بنانا چاہیے۔
ان سے سوال ہوا کہ آپ کی نظر میں ایسا کون سا کھلاڑی ہے۔
ثقلین مشتاق نے جواب دیا کہ نام نہیں لوں گا لیکن کپتان ایسا ہو جو 26 سے 28 سال کا ہو، جو باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں کر سکتا ہو اور جو تجربہ کار بھی ہو۔
ویسے آپ کے خیال میں ثقلین مشتاق کا اشارہ کس کی طرف ہے؟
‎ ‎ ‎

اخری اور ہو اور 18 رنز چاہیے ہوں اور سامنے بولر بمراہ ہو تو آپ ان میں سے کون سا بیٹسمین یوز کریں گے..
29/05/2026

اخری اور ہو اور 18 رنز چاہیے ہوں اور سامنے بولر بمراہ ہو تو آپ ان میں سے کون سا بیٹسمین یوز کریں گے..

Editors please Goat  ko Remove krdu
26/05/2026

Editors please Goat ko Remove krdu

Impact player????Please Explain
26/05/2026

Impact player????
Please Explain

‏انٹرنیشنل کرکٹ میں بابر اعظم نے ان باؤلرز کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔۔۔نمبر 1۔ ایش سوڈھی (366) رنز نمبر 2۔ پیٹ ک...
26/05/2026

‏انٹرنیشنل کرکٹ میں بابر اعظم نے ان باؤلرز کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔۔۔
نمبر 1۔ ایش سوڈھی (366) رنز
نمبر 2۔ پیٹ کمنز (269) رنز
نمبر 3 ۔ نیتھن لیون (260) رنز
نمبر 4۔ مچل اسٹارک (238) رنز
نمبر 5۔ عادل رشید (237) رنز
نمبر 6۔ ٹم ساوتھی (224) رنز
نمبر۔7 مچل سینٹنر (201) رنز
نمبر 8۔ ڈیوڈ ویلے (188) رنز
نمبر 9۔ ٹرینٹ بولٹ ( 180) رنز
ان میں سے کوئی ایک باؤلر بنگلہ دیش، زمبابوے یا چھوٹی ٹیم سے تعلق نہیں رکھتا اور سارے سپر سٹار باؤلرز ہیں۔
‎ ‎ ‎

سلیم خالق کہتے ہیں کہ ‏آسٹریلیا سے سیریز میں پاکستان کیلیے بابر اعظم کو فتح گر کا کردار ادا کرنا ہوگا ،بیٹنگ لائن میں کئ...
25/05/2026

سلیم خالق کہتے ہیں کہ ‏آسٹریلیا سے سیریز میں پاکستان کیلیے بابر اعظم کو فتح گر کا کردار ادا کرنا ہوگا ،بیٹنگ لائن میں کئی نئے کھلاڑی شامل ہیں،ایسے میں بابر پر زیادہ ذمہ داری عائد ہو گی

میرا بس ایک سادہ سا سوال ہے باقی کھلاڑی جو ائے ہوئے ہیں ہم سب کو پتہ ہے کہ وہ سفارش پہ ہیں تو کیا اس سب کی ذمہ داری بابراعظم پر ہے کہ ان کی طرف سے بھی بابر اعظم ہی اچھی پرفارمنس دے باقی بس سفارش پہ ایسے ہی کھیلتے رہیں

77 سالہ چچا کرکٹ، جو دہائیوں سے پاکستانی کرکٹ کی والہانہ حمایت کرنے والے ایک معروف اور مقبول ترین مداح ہیں، 4 جون کو قذا...
25/05/2026

77 سالہ چچا کرکٹ، جو دہائیوں سے پاکستانی کرکٹ کی والہانہ حمایت کرنے والے ایک معروف اور مقبول ترین مداح ہیں، 4 جون کو قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے آخری ہوم میچ کے دوران اپنے مخصوص اور روایتی انداز میں قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ 🇵🇰🏏
عمر بھر کی غیر متزلزل حمایت کے بعد الوداع کہتے ہوئے، چچا کرکٹ امید کرتے ہیں کہ ان کی اس آخری پیشی پر انہیں ایک یادگار اور خصوصی خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ ❤️

‏سعید انور، وسیم اکرم اور فخر عالم حج کے موقع پر۔۔!! ان میں سب سے زیادہ خوبصورت کون لگ رہا ہے مجھے تو سعید انور لگ رہے ہ...
25/05/2026

‏سعید انور، وسیم اکرم اور فخر عالم حج کے موقع پر۔۔!!

ان میں سب سے زیادہ خوبصورت کون لگ رہا ہے مجھے تو سعید انور لگ رہے ہیں ماشاءاللہ داڑھی کی وجہ سے کتنا نورانی چہرہ ہے

Address

Dubai Al Quze Industrial Eria 2
Muzaffargarh

Telephone

+923045355324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket ki batain Arshad Mushtaq k Sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket ki batain Arshad Mushtaq k Sath:

Share