01/04/2023
ایک دفعہ کی ورلڈ چیمپئن سری لنکا ورلڈ کپ کے لئے براہ راست کوالیفائی نہ کرسکی اب اسے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا 44سالوں میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ سری لنکا ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی نہ کرسکی
ZK cricket News