02/09/2025
*اتلی بیسری*
جس طرح *بیسری* کا مقام وادی کٹلہ میں ہے اس طرح ایک بیسری کا مقام وادی منور کاغان میں بھی ہے.یہ پرانے وقتوں کے نام ہین جو شاید جگہ یا کسی اور مناسبت سے رکھے گے ہین. بقول استاد مشتاقِ خان صاھب
کٹلہ اور منور ویلی کے درمیان صرف وادی پونجا اور شینو کا نالہ ہے.
وادی منور میں دو بیسری ہین. اتلی بیسری اور ترلی بیسری. یہ اتلی بیسری ہے. یہاں گرماہی رہاش (بہک) کے علاوہ کرکٹ کا میدان بھی ہے جہاں ہر سال ایک بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ ہوتا ہے پوری کاغان ویلی سے ٹیمیں شرکت کرتی ہین. یہان ایک راستہ جگل نالہ کی باہین طرف سرکھلا بہک تک جاتا ہے وہاں سے دو گلیاں 1 جکل گلی اور گٹی دی گلی جاگراں ویلی کی طرف راستہ ہے.
28 اگست 2025
*جواد خورشید کیانی*