14/01/2024
مدرس راجہ ریاض مرحوم میموریل سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ کھاوڑہ لیول جو کہ مورخہ 20 جنوری 2024 کو باڑی اسٹڈیم کونتل ناڑ میں شروع ہو رہا جس میں مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
1 انٹری فیس مبلغ 3 ہزار روپے ہو گئ جو کہ 18 جنوری تاریخ سے قبل ایزی پیسہ نمبر
03078525649
03435362007
میں بھجوائی جائے گی۔
مکمل انٹری اور سکواڈ بھیجنے والی ٹیم ایونٹ کا حصہ ہو گی۔
کٹ کی پابندی لازم ہے ۔ شلوار قمیض والے پلئیرز سے معزرت ۔
اپمائر کا فیصلہ حتمی یو گا۔
یر ٹیم اپنا بیٹ ساتھ لائے گی۔
ٹورنامنٹ پول سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا ۔
ہر میچ 6 اوور پر مشتمل ہوگا تاہم انتظامیہ اس میں کمی کر سکتی ہے۔
بائی لیگ بائی اور ایل بی ڈبلیو کے علاوہ تمام انٹرنیشنل قوانین لاگو ہوں گے ۔
پہلا انعام ۔20000+
دوسرا انعام 10000+
بیسٹ بیٹر اور بولر کو بھی کیش پرائز ملیں گے
زیر سرپرستی ۔
راجہ تنویر حسین خان چیئرمین UC
راجہ ذوالقرنین قریش (ڈسٹرکٹ کونسل ضلع مظفر آباد)
راجہ شفیق صاحب پی ٹی رٹائرڈ
راجہ سیاب خان
مدرس راجہ توقیر ریاض۔
راجہ مبشر
انتظامیہ ۔
راجہ شعیب نیاز۔
راجہ اسد خطاب ، راجہ احتشام ، علی عمر،راجہ عاقب جاوید ، رمیض جابر، کامران تنویر، صیام ذولفقار ، معوز جاوید، راجہ انوار علی، بلال قیوم، دانیال قیوم، راجہ عدیل تصدق' راجہ علی حسنین ، علی عباسی، فرہاد علی، طحہ نوید۔
گراؤنڈ انتظامیہ
راجہ عدنان ' راجہ صفدر علی ' راجہ علی حسنین ،شاہد عباسی ،زاہد عباسی
معاون خصوصی ۔
راجہ اسد محمود ٹیم کیپٹن کھکھواڑینز دی برینڈ ۔
آر ٹی خان راجہ وائس کیپٹن کھکھواڑینز دی برینڈ ۔ راجہ عاقب جاوید
راشد محمود ۔ ٹیم کیپٹن چس دی نو برین۔
اسپانسرز ۔
عاطف ضیا بلوچ ( کوآرڈینیٹر )جرف گروپ یو اے ای
راجہ ذیشان سرفراز۔ مینیجر الموازی یو اے ای
ذیشان افراہیم سپروائز ایگریٹک یو اے ای
راجہ نوید نیاز مینیجر شارپ اوشن یو اے ای
راجہ زوہیب نیاز سی ای او شارپ اوشن ابودھابی
نوٹ
پابندی وقت ملحوظ خاطر رکھیں
کھاوڑہ سے باہر کوئی کھلاڑی کیھلانے کی اجازت نہیں
Contact
03445603002
03435362007