28/06/2022
(_Good news for MusaKhel sports menus_)
All MusaKhel (Project Pakistan) Football, Cricket and Table Tennis Tournament has been organized by, Deputy Commissioner Musakhel and District Sports Officer.
Inshallah, the schedule of games will be released soon.
(_موسیٰ خیل کے سپورٹس مینوں کے لیے خوشخبری_)
جناب ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی جانب سے آل موسیٰ خیل (پروجیکٹ پاکستان) فٹ بال، کرکٹ اور ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
انشاء اللہ جلد ہی گیمز کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔