01/01/2026
نیا سال مبارک ہو!
یہ سال ہم سب کے لیے امید، صحت، امن اور کامیابیوں کی نئی روشنی لے کر آئے۔
اللہ کرے یہ نیا سال ہمارے دلوں کو جوڑے، ہمارے حوصلوں کو بلند کرے
اور ہمیں ایک بہتر انسان، بہتر معاشرہ اور مضبوط قوم بننے کی توفیق دے۔
آئیں، گزرے لمحوں سے سیکھ کر آگے بڑھیں اور آنے والے دنوں کو خیر و بھلائی سے بھر دیں۔