13/11/2022
ساتویں تھل جیپ ریلی 17 سے 20 نومبر تک صحرائے تھل میں منعقد ہو گی۔
آئیے اور اپنے علاقے کےکلچرکو زندہ کریں تا کہ اس سے ہر شہری لطف اندوز ہو سکے۔ جیپ ریلی میں موسیقی نائٹ اور کلچر شو کا بھی باقاعدہ اہتمام کیا گیا ہے۔
مزید معلوما ت کے لیے دیے گے نمبر پے رابطہ کریں۔ شکریہ!
066-7200260📞