Global Sports Alert

Global Sports Alert Welcome to the Official page of Global Sports Alert.Please Follow our page and support us

10/06/2024

IND vs PAK : India breaks Pakistan's hearts once again in World Cups. India...

09/06/2024

Australia defeated England after 17 years in T20 World Cup | AUS vs ENG #...

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے 👏😍صائم ایوب اور شاداب خان کی جگہ عثمان خان اور...
27/05/2024

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے 👏😍

صائم ایوب اور شاداب خان کی جگہ عثمان خان اور ابرار احمد کو موقع دئیے جائے گا ، تیسرا ٹی20 میچ کل رات ساڑھے 10 بجے کارڈیف میں کھیلا جائے گا .

| | |
| |

آپ کے خیال میں پاکستان کی اس عبرتناک شکست کا زمہ دار کون ہے؟؟؟ میرے خیال میں افتخار اور شاداب 😔
25/05/2024

آپ کے خیال میں پاکستان کی اس عبرتناک شکست کا زمہ دار کون ہے؟؟؟ میرے خیال میں افتخار اور شاداب 😔

جس بلےباز نے T20  کرکٹ میں دنیاۓ کرکٹ کے ٹاپ تین ٹیموں کے خلاف تین سینچریاں بنائی ہو انٹرنیشنل لیول پر اور مجموعی طور پر...
24/05/2024

جس بلےباز نے T20 کرکٹ میں دنیاۓ کرکٹ کے ٹاپ تین ٹیموں کے خلاف تین سینچریاں بنائی ہو انٹرنیشنل لیول پر اور مجموعی طور پر T20 میں گیارہ سنچریاں بنائی ہو، اور تقریباً 18مہینے تک آئی سی سی T20 رینکنگ میں نمبر 1 بلے باز رہا ہو اُسکو اگر چند لوگ T20 کا پلیئر نہیں سمجھتے تو وہ صرف بابر اعظم سے حسد کرتے ہیں , اور حسد کرنے والوں کا کو ئی علاج نہیں ہوتا بلندیاں اللہ تعالیٰ دیتا ہے انسان نہیں !!
کنگ بابر اعظم👑

بنگلہ دیش کو لگاتار 2 ٹی20 میچوں میں ہرانے کے بعد امریکہ کرکٹ ٹیم پاکستان اور بھارت کو ٹی20 ولڈکپ 2024 میں اپ سیٹ کر سکت...
24/05/2024

بنگلہ دیش کو لگاتار 2 ٹی20 میچوں میں ہرانے کے بعد امریکہ کرکٹ ٹیم پاکستان اور بھارت کو ٹی20 ولڈکپ 2024 میں اپ سیٹ کر سکتی ہے۔ 😅
پاکستان اور بھارت کے فینز کو کسی بھی قسم کے رزلٹ کے لئے تیار رہنا چاہئے. 🙋‍♂️

| |
| |

امریکہ نے ہوم سرزمین پر بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز جیت لی 🙋‍♂️سہی ہے بھائی بس ایک کرکٹ ہی بچی تھی اس پر...
24/05/2024

امریکہ نے ہوم سرزمین پر بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز جیت لی 🙋‍♂️
سہی ہے بھائی بس ایک کرکٹ ہی بچی تھی اس پر بھی قبضہ ہونے لگا ان کا۔۔! 🫵
امریکا ورلڈ کپ کے لیے تیار ہے۔۔۔

I I I I

آخری 8 اننگز میں کوہلی کا اسٹرائیک ریٹ: 🔥سلو لیفٹ آرم: 150لیگ اسپنرز: 142بائیں ہاتھ کا رسٹ سپنر: 154بائیں ہاتھ کا فاسٹ ب...
23/05/2024

آخری 8 اننگز میں کوہلی کا اسٹرائیک ریٹ: 🔥
سلو لیفٹ آرم: 150
لیگ اسپنرز: 142
بائیں ہاتھ کا رسٹ سپنر: 154
بائیں ہاتھ کا فاسٹ باؤلر: 206
دائیں ہاتھ کا فاسٹ باؤلر: 179.5 💥

پاور پلے میں اسٹرائیک ریٹ 187 تک، مجموعی طور پر اسٹرائیک ریٹ 158۔۔!👊
اس سیزن میں 742 رنز، 2024 آئی پی ایل میں ویرات کوہلی کے لیے 37 چھکے۔ 💪
35 سال کی عمر میں اس کا موجودہ آئی پی ایل سیزن ظاہر کرتا ہے کہ صحیح ارادے کے ساتھ کرکٹ آپ کا پیشن ہے تو اس گیم میں کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔! ♥️

ویل پلیڈ مین۔۔ 👑

امریکا نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی، امریکیوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنی آمد کا اعلان دھوم ...
23/05/2024

امریکا نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی، امریکیوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنی آمد کا اعلان دھوم دھام سے کر دیا۔

اتنا انتظار تھا آج بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھنے کا مگر بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا💔😭
22/05/2024

اتنا انتظار تھا آج بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھنے کا مگر بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا💔😭

Address

Multan
6000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Sports Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global Sports Alert:

Share

Category