Arslan Bhatti

Arslan Bhatti Dynamic all-rounder: explosive batting, brisk medium-paced bowling.

انجینئر کی ڈگریاگر اپ کو کوئی یہ کہتا ہے کہ سورۃ البقرہ ایت نمبر 279 میں لکھا ہے کہ سود کھانے والے کے خلاف اللہ تعالی کا...
07/04/2024

انجینئر کی ڈگری
اگر اپ کو کوئی یہ کہتا ہے کہ سورۃ البقرہ ایت نمبر 279 میں لکھا ہے کہ سود کھانے والے کے خلاف اللہ تعالی کا اعلان جنگ ہے تو اپ اس کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ پہلے اپنی ڈگری لے کے اؤ پھر میں یہ ایت مانوں گا
وہ ڈگری لے کے ائے یا نہ ائے اپ ایمان سے فارغ ہو جائیں گے اور اگر اپ کو کوئی کافر بھی کہے کہ سورۃ البقرہ ایت 279 میں سود کھانے والے کے خلاف اللہ تعالی کا علان جنگ ہی تو اپ پر فرض ہے کہ اپ مانیں کیوں اپ اللّٰہ کی بات مان رہے ہیں ۔ اسی طرح اگر کوئی شخص بغیر ڈکری کے بھی اپ کو بتاۓ کہ مسلم بخاری میں یہ لکھا ہے تو اپ اس کی ڈگری چک کرنے کی بجائے بخاری مسلم کھول کر دیکھ لیں تو حقیقت پتا چل جائے گی ۔۔۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arslan Bhatti:

Share