cricket thal

cricket thal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from cricket thal, Sports League, sher shsh, Multan.

19/08/2024
میچ کے دوران گرما گرمی کے بعد شاداب خان نے میچ ختم ہونے پر شان مسعود کو گلے لگا لیاشاداب خان کی جانب سے شاندار سپورٹس می...
08/03/2024

میچ کے دوران گرما گرمی کے بعد شاداب خان نے میچ ختم ہونے پر شان مسعود کو گلے لگا لیا

شاداب خان کی جانب سے شاندار سپورٹس میں اسپیرٹ کا مظاہرہ کیا 👏😍

| | | ゚viral #

عمر گل کی بیٹی زینب کی سالگرہ کے موقع پر بابر اعظم اور نسیم شاہ کے ساتھ  خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 👏😍  ...
08/03/2024

عمر گل کی بیٹی زینب کی سالگرہ کے موقع پر بابر اعظم اور نسیم شاہ کے ساتھ خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 👏😍

| |
| MuMuhammad Rizwancricket #

07/03/2024
Pakistan Super League   khan🤳🏿 #پشاور زلمی ڈہرن سمی اور کیپٹن بابر اعظم فخرے پشین حسیب اللہ خان کو پشاور زلمی میں کھیلنے...
06/03/2024

Pakistan Super League khan🤳🏿
#پشاور زلمی ڈہرن سمی اور کیپٹن بابر اعظم فخرے پشین حسیب اللہ خان کو پشاور زلمی میں کھیلنے کا بھر پور مواقع دے رہا ہیں حسیب اللہ خان کو چاہیے کہ ان مواقع سے بھر پور فاہدہ اٹھاے کل ملتان سلطان کے خلاف اچھا اینگز بھی کھیلا ہیں ویل پلیڈ حسیب اللہ خان پشاور زلمی
# cirket ゚viral #

بابر اعظم میچ کے بعد محمد رضوان کی بیٹی کے ساتھ شرارتیں کرتے دکھائی دئیے 😆" ہمارا فائنل بھی ملتان سلطانز کے ساتھ ہو گا "...
06/03/2024

بابر اعظم میچ کے بعد محمد رضوان کی بیٹی کے ساتھ شرارتیں کرتے دکھائی دئیے 😆

" ہمارا فائنل بھی ملتان سلطانز کے ساتھ ہو گا " اب بولو کہ نہیں ہو گا " 😉😆

| |
| ゚viral

سر فراز احمد کی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ کے ساتھ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیلفی سرفراز احمد نے ثناء جاوید سے کراچی کنگز ا...
03/03/2024

سر فراز احمد کی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ کے ساتھ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیلفی

سرفراز احمد نے ثناء جاوید سے کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے بعد ملاقات کی ، اور انہیں شعیب ملک کے ساتھ شادی پر مبارک باد دی ❤

| |
| | ゚viral #

لاھور کی منیجمنٹ اس بندے کے ساتھ زیادتی کر رہی، کیا یہ بھٹی اور جہانداد خان سے بھی گیا گزرا یقین مانو اگر وہاں یہ بندہ آ...
26/02/2024

لاھور کی منیجمنٹ اس بندے کے ساتھ زیادتی کر رہی، کیا یہ بھٹی اور جہانداد خان سے بھی گیا گزرا یقین مانو اگر وہاں یہ بندہ آتا تو میچ لاہور جیت چُکا ہوتا انکے پاس تو برتھویٹ بھی تھا 🙌


゚viral

ہارے ہوے لشکر کا جیتا ہوا سپاہیGood game 100  va pashwarzallmi #
26/02/2024

ہارے ہوے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی
Good game 100 va pashwarzallmi #

جب جان پہ پڑی ہو تو سپیڈ خود بخود نکل آتی ہے جانی، 148.8 کی سپیڈ سے بڑی دیر بعد باؤلنگ کرائی شاہین نے 🔥
25/02/2024

جب جان پہ پڑی ہو تو سپیڈ خود بخود نکل آتی ہے جانی، 148.8 کی سپیڈ سے بڑی دیر بعد باؤلنگ کرائی شاہین نے 🔥




اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں 😊صاحب زادہ فرحان کی پی ایس ایل 9 کی تیسری ففٹی مکمل 🔥         ゚viral
25/02/2024

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں 😊
صاحب زادہ فرحان کی پی ایس ایل 9 کی تیسری ففٹی مکمل 🔥

゚viral

ہائے صدقے جاؤں میرا کنگ خوش ہوگیا۔ شاندار جیت پشاور زلمی کی۔۔ مبارک ہو زلمی فینز🥰😍         ゚viral        #
24/02/2024

ہائے صدقے جاؤں میرا کنگ خوش ہوگیا۔ شاندار جیت پشاور زلمی کی۔۔ مبارک ہو زلمی فینز🥰😍
゚viral #

Address

Sher Shsh
Multan

Telephone

+923077393208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket thal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share