Raza sports

Raza sports Cricket news, Cricket, Football, Hockey,

کیچ آف دی ائیر سلمان علی آغا کا ہوا میں اڑتے پوئے ایک ہاتھ سے خوبصورت کیچ کمنٹیٹر بھی ہنستے ہوئے پورا دن خراب فیلڈینگ کا...
27/08/2026

کیچ آف دی ائیر سلمان علی آغا کا ہوا میں اڑتے پوئے ایک ہاتھ سے خوبصورت کیچ کمنٹیٹر بھی ہنستے ہوئے پورا دن خراب فیلڈینگ کا مظاہرہ اور ایسا کیچ نا قابل یقین

تو بھائی فائنلی شان مسعود نے جو کیچ ڈراپ کیا تھا ڈین لارنس کا، اس کا ازالہ ان کو رن آؤٹ کر کے کر دیا ہے۔ شان مسعود نے یہ...
27/08/2026

تو بھائی فائنلی شان مسعود نے جو کیچ ڈراپ کیا تھا ڈین لارنس کا، اس کا ازالہ ان کو رن آؤٹ کر کے کر دیا ہے۔ شان مسعود نے یہاں بہترین فیلڈنگ کی، جس کے نتیجے میں ڈین لارنس اور جورڈن کوکس کے درمیان مس انڈراسٹینڈنگ ہوئی اور ڈین لارنس رن آؤٹ ہو گئے۔ شان مسعود نے بہت اچھا تھرو کیا، جسے رضوان نے بھی بہت آسانی سے وکٹوں پر لگا دیا۔ پاکستان کے لیے یہ پانچویں کامیابی ہے۔

محمد عباس کی ایک ہی اوور میں 2 بالوں پے 2 وکٹیں اپنے کیرئر کی 900 وکٹیں بھی مکمل
27/08/2026

محمد عباس کی ایک ہی اوور میں 2 بالوں پے 2 وکٹیں اپنے کیرئر کی 900 وکٹیں بھی مکمل

27/08/2026

Muhammad Rizwan brilliant catch

27/08/2026

Sonal 3 back to back hundred against India

27/08/2026

Muhammad Amir top neme in lords ゚viralシ

26/08/2026

Who is player...?

26/08/2026

Alestr cook all carrier 1st witak last bowl ゚viralシ

26/08/2026

Babar Azam confrance happy mod ゚viralシ

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category