02/07/2025
ہمارے کلب کی شان ڈی ایس او ملتان جناب عدنان نعیم صاحب
ملتا ن ڈسٹرکٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں جارحانہ بیٹنگ سے اپنی سینچری مکمل کرتے ہوئے۔
اولین ینگسٹرز کے خلاف 13 چوکے اور 6 چھکوں کی مدد سے 60 گیندوں پر 115 رنز سکور کئے۔