04/10/2026
🏆🔥 ALL PAKISTAN OPEN 🔥🏆
ساتواں وسیب سپر لیگ ملتان
🏆🏆 چیمپئن چیمپئن — A.Z. SPORTS MULTAN 🏆🏆
🎉 بہت بہت مبارکباد 🎉
🏅 ٹیم اونر:
بلال بلوچ
🏏 ٹیم کپتان:
A.Z. Sports Multan — زین بابو
🤝 اسپانسر:
موسیٰ
🌟 پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
ماشاءاللہ، A.Z. Sports Multan نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ اپنے نام کی۔
👏 Well Played A.Z. Sports Multan!
🏆 Congratulations A.Z. Sports Multan 🏆
❤️ ماشاءاللہ، پوری ٹیم نے کمال کر دیا!