Babar Azam fans

Babar Azam fans ap ko yahan mile gi cricket ki mazy mazy ki videos

22/11/2025

Bumrah +Tijas

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ک...
19/11/2025

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے ناموں پر اتفاق کرلیا گیا ہے اور یہ نئی ٹیمیں گلگت اور فیصل آباد کے ناموں سے شامل کی جائیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی، فیصل آباد، مظفرآباد اور حیدرآباد کی فرنچائزز ریس میں شامل تھیں، تاہم اب مقابلے سے باہر ہو گئی ہیں۔

پی ایس ایل میں شامل ملتان سلطانز کی فرنچائز کے معاملات تاحال حل نہیں ہو سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل مینجمنٹ کے معاملات تاحال حل نہ ہوسکے اور نئے مالکان کی تلاش کیلئے ملتان سلطانز فرنچائز اونر شپ بھی بڈ میں جانے کا امکان ہے۔

13/11/2025

Amazing 😍🤩

11/11/2025

Super man catch

09/11/2025
09/11/2025

شاندار مقابلے کے بعد پاکستان نے ایک رن سے میچ جیت لیا

09/11/2025

Saim Ayoub bating 77 Runs

08/09/2025

Nawaz on the top

Address

Punjab/layyah
Multan
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category