APS Live

APS Live cricket fans

17/04/2026

نفیس بٹو فہد میاں چنوں کو انعام

🔥🏏 چدھڑ الیون احمد پور سیال– مکمل اسکواڈ برائے MTL 2026 کا اعلان 🏏🔥 ایونٹ کا آغاز: عید الاضحیٰ کے بعد — مئی 2026 ہوگا۔من...
07/04/2026

🔥🏏 چدھڑ الیون احمد پور سیال– مکمل اسکواڈ برائے MTL 2026 کا اعلان 🏏🔥
ایونٹ کا آغاز: عید الاضحیٰ کے بعد — مئی 2026 ہوگا۔
منہاج T10 کرکٹ لیگ (MTL 2026) کے لیے
💥 [ چدھڑ الیون احمد پور سیال] ایک بار پھر میدان میں اترنے کے لیے تیار!
📍 بمقام: گھمن ماڑی، تحصیل شورکوٹ

🎯 کپتان: قمرمہدی
👑 ٹیم اونر: چوہدری اسد عباس
🤝 اسپانسرز: چوہدری شعیب رضا
💯 یہ وہ ٹیم ہے جو منہاج کے جتنے بھی ایونٹس ہوئے،
ہر بار فائنل تک پہنچی 💪
لیکن قسمت نے ہمیشہ آخری لمحوں میں ساتھ نہ دیا،
اور انتہائی کلوز میچز کے باوجود ٹرافی ہاتھ نہ آ سکی…
🔥 لیکن…
🏆 یہ ٹیم اگرچہ آفیشلی چیمپئن نہ بن سکی،
مگر لوگوں کے دلوں کی چیمپئن ضرور ہے ❤️
👥 اس ٹیم کی فین فالوونگ باقی تمام ٹیموں سے الگ اور زبردست ہے
بچے ہوں یا بزرگ، ہر کوئی اس ٹیم کے میچ کا بے صبری سے انتظار کرتا ہے! 👏
🚀 اس بار ٹیم پہلے سے زیادہ مضبوط تیاری کے ساتھ آ رہی ہے
اور عزم یہی ہے کہ اس دفعہ صرف فائنل نہیں…
ٹرافی بھی اپنے نام کرنی ہے! 🔥
👉 کیا اس بار [چدھڑ الیون] اپنی محنت کو ٹائٹل میں بدل پائے گی؟

04/04/2026

Nafees btau exactly bowling Mahar Arif Sial

31/03/2026

Ya Kon sa bowler Hy Ts Studio

30/03/2026

Nafees btau @ [829819759810845:49210:]

150+ کی سپیڈ سے گیند کرنے والا بولر نفیس بٹو احمد پور سیال جھنگ
28/03/2026

150+ کی سپیڈ سے گیند کرنے والا بولر
نفیس بٹو احمد پور سیال جھنگ

آیا ہی چنوں آلہ کون کون اس پلیئر کا فین ہیں کمنٹ میں ضرور بتانا
26/03/2026

آیا ہی چنوں آلہ
کون کون اس پلیئر کا فین ہیں کمنٹ میں ضرور بتانا

Address

Multan

Telephone

+923049412546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APS Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category