Care Life Swimming Club

Care Life Swimming Club وطن عزیز کے نوجوانوں کو فضولیات و لغویات سے نکال کر ملک کا باوقار شہری بنانے کے لیے پر عزم کیئر لائف سوئمنگ کلب

08/08/2024

نہر یا کسی بھی گہرے پانی میں اگر کوئی خدانخواستہ ڈوبنے لگے تو اس کو کس طرح سے بچائیں دیکھیے شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی ریسکیو ٹیم کی ڈاکومنٹری

مسلم یوتھ لیگ ملتان کے زیر اہتمام ہونے والا دوسرا تیراکی کورس چند تصویری جھلکیاںانجینئر حبیب الرحمن شاہینصدر مسلم یوتھ ل...
08/08/2024

مسلم یوتھ لیگ ملتان کے زیر اہتمام ہونے والا دوسرا تیراکی کورس
چند تصویری جھلکیاں

انجینئر حبیب الرحمن شاہین
صدر مسلم یوتھ لیگ ملتان

08/08/2024

مسلم یوتھ لیگ بہاولنگر کے زیر اہتمام جاری تیراکی کورس میں آج پرچم لہرانے کا مظاہرہ کیا گیا جس میں نوجوانوں نے آپنے دونوں ہاتھوں سے پرچم بلند کیے

26/07/2024

#تیراکی

صحت مند زندگی گزارنے کے لیے وشائیت سے بھرپور خوراک کے ساتھ ساتھ جسمانی سرگرمیوں کا ہونا بھی ضروری ہے۔ تیراکی بھی ایک بہترین ورزش سمجھی جاتی ہے۔ اسے پیراکی بھی کہتے ہیں کیونکہ انسان اپنے پیر پیچھے دھکیلتا ہے یعنی پیروںکی مدد سے تیرتا ہے۔تیراکی نہ صرف تفریح سے بھرپور کھیل ہے بلکہ اس میں پورے جسم کی ورزش ہوجاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق صحت مند اور چاق چوبند رہنے کے لیے تیراکی سے اچھی کوئی ورزش نہیں۔ تیراکی اعصاب کو مربوط کرنے میں مدد کرتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق تیراکی ذہنی تناؤ کم کرنے اور ٹینشن دور کرنے کا کام کرسکتی ہے۔ہفتے میں 2 سے 3 روز تیراکی انسان کو صحت مند اور تندرست وتوانا رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ اس کے علاوہ، اگر خدانخواستہ کبھی پانی کی آفات کاسامنا کرنا پڑجائے تو انسان اپنا اور دوسروں کا تحفظ کرنے کے قابل ہوتا ہے۔
تیراکی کے بہت فوائد ہیں خاص طور پر بچوں کے لیے یہ جسمانی ورزش بہت فائدہ مند ہے۔

25 جولائی پانی میں ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن کے موقع پر کیئر لائف سوئمنگ کلب کی جانب سے عوام الناس کے نام خصوصی پیغام   ...
25/07/2024

25 جولائی پانی میں ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن کے موقع پر کیئر لائف سوئمنگ کلب کی جانب سے عوام الناس کے نام خصوصی پیغام

شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام سیلاب کے خدشات کے پیش نظر واٹر ریسکیو ورکشاپ
08/07/2024

شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام سیلاب کے خدشات کے پیش نظر واٹر ریسکیو ورکشاپ

معزز قارئین!کافی احباب رجسٹریشن کے لیے رابطہ کر رہے ہیں جبکہ رجسٹریشن بند ہو چکی ہے اور تیراکی کلاس کا باقاعدہ آغاز ہو چ...
01/06/2024

معزز قارئین!

کافی احباب رجسٹریشن کے لیے رابطہ کر رہے ہیں جبکہ رجسٹریشن بند ہو چکی ہے اور تیراکی کلاس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، آج ہماری کلاس کا پہلا دن تھا.
احباب سے گزارش ہے کہ کلاس کی مطلوبہ تعداد پوری ہو چکی ہے اب کوئی بھائی بھی رجسٹریشن کے لیے مجبور نہ کرے ہم ان شاء اللہ اس سیزن کی دوسری کلاس کا اعلان عید الاضحٰی کے فوراً بعد کریں گے، جو احباب تیراکی سیکھنے کے خواہشمند ہیں وہ واٹس ایپ گروپ اور فیس بک پیج کے ذریعے رابطے میں رہیں تاکہ اگلی کلاس میں آپ شامل ہو سکیں. شکریہ

عبدالحمید صادق
ایڈمن کیئر لائف سوئمنگ کلب ملتان

فیس بک پیج:
https://www.facebook.com/carelifeswimmingclub?mibextid=ZbWKwL

واٹس ایپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/FkhIM7hK8yULsiHvrsvzkC

مسلم یوتھ لیگ ملتان اور کیئر لائف سوئمنگ کلب کی جانب سے دس روزہ تیراکی کورس کا پہلا دنآج الحمدللہ پچاس سے زائد طلباء نے ...
01/06/2024

مسلم یوتھ لیگ ملتان اور کیئر لائف سوئمنگ کلب کی جانب سے دس روزہ تیراکی کورس کا پہلا دن

آج الحمدللہ پچاس سے زائد طلباء نے کلاس جوائن کی...... تمام طلباء بہت پرجوش اور پُرعزم تھے.

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 مئی 2024Care Life Swimming Club
30/05/2024

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 مئی 2024
Care Life Swimming Club

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں..... یکم جون 2024 سے مسلم یوتھ لیگ ملتان اور کیئر لائف سوئمنگ کلب کی جانب سے اس سیزن کا پہلا ...
27/05/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں..... یکم جون 2024 سے مسلم یوتھ لیگ ملتان اور کیئر لائف سوئمنگ کلب کی جانب سے اس سیزن کا پہلا سوئمنگ کورس ہونے جا رہا ہے.
آگے بڑھیں.... جلدی سے اپنی رجسٹریشن کروائیں کیونکہ سیٹیں بہت محدود ہیں.
رجسٹریشن فیس بالکل مناسب رکھی تاکہ کسی پر بوجھ نہ بنے کیونکہ ہم تیراکی کو بطور بزنس نہیں کر رہے بلکہ یہ معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک ایسا سنگ میل ہے جس سے ہمارے بچے اور نوجوان نسل نشے جیسی فضولیات سے اپنے آپ کو بچا کر ایسی سرگرمی میں مصروف کریں جو ان کے لیے بھی مفید ہے اور معاشرے کے لیے بھی ضروری.
ہمارا مقصد نوجوانوں کو معاشرے کا ایسا کارآمد شہری بنانا ہے کہ اللہ نہ کرے کسی بھی ناگہانی آفت (سیلاب وغیرہ) میں اپنی اور دوسروں کی جان بچا سکیں کیونکہ اللہ تعالٰی نے فرمایا جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی.
تو آگے بڑھیں گرمیوں کی چھٹیوں میں فارغ مت رہیں ملک کے باوقار شہری بنیں.

نوٹ: تیراکی کورس کے تمام شرکاء کو سوئمنگ کٹ بھی دی جائے گی اور کورس کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز کو خصوصی انعامات اور کلاس میں حاضریاں مکمل کرنے والے تمام شرکاء کو تعریفی سرٹیفکیٹس بھی جاری کئے جائیں گے. ان شاءاللہ

#آوازصادق #عبدالحمیدصادق

26/05/2024

یکم جون سے ملتان میں دس روزہ سوئمنگ کلاس کا آغاز ہو رہا ہے
جو دوست تیراکی کا شوق رکھتے ہیں
تفصیلات کے لیے گروپ جوائن کر لیں

Address

Multan
Multan
142025

Telephone

+9230554543327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Care Life Swimming Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Care Life Swimming Club:

Share