Dr Alishba 03

Dr Alishba 03 Follow & Share it

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون ٹیم بن چکی ہے ۔ جس انسان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شروع سے کھیلتے ہوئے دیکھا ...
27/08/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون ٹیم بن چکی ہے ۔
جس انسان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شروع سے کھیلتے ہوئے دیکھا ہوگا وہ ضرور جانتا ہوگا کہ آج کتنا بڑا دن ہے ۔
پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ ون ڈے کرکٹ میں کپتان نمبر ون پر اور ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم بھی نمبر ون بن چکی ہے ۔۔۔۔ ❤🔥🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ویل ڈن ببر شیر بابر اعظم ۔۔۔ 😍

*پاکستان اس دوسری بار ون ڈے کی رینکنگ میں نمبر 1 بن گیا اور اپنی پوری کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان صرف دو بار ہی ون ڈے کی ر...
25/08/2023

*پاکستان اس دوسری بار ون ڈے کی رینکنگ میں نمبر 1 بن گیا اور اپنی پوری کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان صرف دو بار ہی ون ڈے کی رینکنگ میں نمبر 1 بنا ہے اور دونوں مرتبہ میرے کپتان کنگ بابر اعظم کی کپتانی میں بنا ہے الحمدللّٰہ ۔۔۔۔۔کچھ نہیں بس ان لوگوں کیلئے جو کہتے ہیں بابر اعظم اچھا کپتان نہیں ہے* 🔥💝🤩💝💫


👑👏❤️





















‏وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء ✨♥️شاداب خان پلیئر آف دی میچ قرار پائے ❤️
25/08/2023

‏وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء ✨♥️
شاداب خان پلیئر آف دی میچ قرار پائے ❤️

ہمیشہ 2 لوگوں کو  تیسرا الگ کرتا ہے ۔ یقین نا آئے تو تصویر کو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں😔😆               
25/08/2023

ہمیشہ 2 لوگوں کو تیسرا الگ کرتا ہے ۔ یقین نا آئے تو تصویر کو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں😔😆




















24/08/2023

Follow me friends thanks







Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Alishba 03 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category