14/10/2025
نہیں ہے تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
ارے تو تو شاہین ہے ، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر 💪💪💪
مبارکباد لکھ لکھ مبارکباد ماشاءاللہ ملتان کی ٹاپ لیگ جس کے معیار کا شمار پورے ملتان کی سب لیگز میں ٹاپ پر ہوتا ہے #صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو ماشاءاللہ اپنے اختتام کو پہنچ گئی 👏👏👏
ایک سال کی محنت ، ایک ایڈیشن جنکی کامیابی کے بعد اس مرتبہ #ریکارڈ ساز کامیابی سمیٹی ، فل جیم پیک کراؤڈ ، کمال انتظامات ، میڈیا ، ٹیمز اور کمنٹیٹر سب کو (وی آئی پی) پروٹوکول کے ساتھ میدان میں اتارا گیا 🤗🤗💓💓🤗🤗
ماشاءاللہ پورا ملتان ہی نہیں بلکہ اب آس پاس کے تمام حلقوں میں #صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو کی کامیابی کے ہی چرچے ہیں جس کا تمام تر کریڈٹ ، تمام تر سحرا ریئل آف ملتان ، ریئل کرکٹ لوور آف ملتان ، آرگنائزر ، آصف کنگ ،محمد فرازاور محمد امجد بھائی کو جاتا ہے ❤️❤️
اور ان کے ساتھ انکی ریئل فرینڈز الیون ٹیم کو جاتا ہے جو مسلسل ڈیڑھ ماہ تک انکے کاندھے کے ساتھ کاندھا بن کے ، ہر وقت انکی سوچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں , اور رہے ہیں ایک ایک بندے کا #جی فارگنائزرز کی طرف سے شکریہ اور انکو مبارکباد کہ ماشاءاللہ ریکارڈ ساز دوسرا ایڈیشن سب کی محنت کی بدولت اپنے اختتام کو پہنچا ہے ♥️
پورے ایونٹ میں کل اخراجات تقریبا 1 لاکھ 50 ہزار تک اور انعامی رقم جو ٹیمز اور کھلاڑیوں کو دی گئی 80,000روپے 🤗✌️🤗
میڈیا براڈکاسٹرز کو 2000 انعام 👏
کمنٹیٹر محمد فراز کو 2000 انعام
تمام منیجمنٹ کے اراکین میں نقد 1000 سے 2000 تک کے مزید انعامات تقسیم کئیے گئے جئیو چیف ارگنائزر صابری پریمیر لیگ 💕👍💕
اور سپانسر آف صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو حاجی عبدالماجد فرام مدینہ منورہ کی جانب سے چیف ارگنائزرز آف صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو🏆🏆 کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی
اور اس کے علاوہ صابری پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے سرپرست اعلی کی جانب سے پہلا انعام سید علی موسی گیلانی اور دوسرا انعام راؤ عبدالستار ایم پی اے پی پی 219 ٹکٹ
ہولڈر کی جانب سے سپانسر کیا گیا 💥👏🏽🥰
اور صابری پریمیر لیگ سیزن ٹو کے فائنل کی ونر ٹیم کی رنراپ ٹیم کی تمام ٹرافیز میڈلز جے ایس سپورٹس کے اونر کیپٹن جنید کی جانب سے سپانسر کیے گئے
لو یو آل وسدے رہو ، آباد رہو🤗🤗❤️
❤️❤️
Real Salute to king
Faraz Amjid🙌🙌🙌🙌
Special Thanks to all,Broadcaster, Crowd , Guests etc
Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya