Golden GrouNd Xi

Golden GrouNd Xi come at my page nd follow this Like my posts �

13/07/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

23/12/2023

Shots Of The Day♥️👏👏
Asif Siyal Babar Mumtaz Nawal Anees Niaz Raees Kalhoro Fahad Gul 💙🤝

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہکولمبو میں بارش کا سلسلہ رکنے کے بعد گراؤنڈ اسٹاف اپنا کام کر رہے ہیں اور پچ کی تیاری ہو ...
08/09/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کولمبو میں بارش کا سلسلہ رکنے کے بعد گراؤنڈ اسٹاف اپنا کام کر رہے ہیں اور پچ کی تیاری ہو رہی ہے جبکہ پاکستان اور بھارت کا اتوار کو ہونے والا میچ ریزرو ڈے پر بھی کھیلا جائے گا اگر بارش آتی ہے تو اور میچ رکتا ہے تو پھر اگلے دن میچ وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے رکا تھا۔

بس دعا کرتا ہوں جو بھی ہو اللہ پاک پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حق میں بہتر کرے اور تمام پاکستانی کھلاڑیوں کو بری نظر اور انجری سے محفوظ رکھے اور انکے حق میں وہی کرے جو سہی ہو اور انکو کامیاب کرے۔آمین
انشاءللہ اس پیج پر آپ کو سارے انٹرنیشنل کرکٹ میچز اور سارے لیگ کرکٹ میچز بال بائے بال اسکور اپڈیٹ ملا گا- پیج کو لائیک اور فالو لازمی کریں -

04/05/2023

I've received 1000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

04/05/2023

❤️

ویل ڈن  برادراز🌹جی بلکل👌انیس میمن، فہد کوسو، ذوالقرنین کلہوڑو، مبین بھٹی اور عامر بھٹو نے دادھوا مورو میں ایک تاریخی ایو...
03/05/2023

ویل ڈن برادراز🌹
جی بلکل👌
انیس میمن، فہد کوسو، ذوالقرنین کلہوڑو، مبین بھٹی اور عامر بھٹو نے دادھوا مورو میں ایک تاریخی ایونٹ کر وا کر مورو کی ٹیمز کو بہترین انٹرٹینمنٹ فراہم کی🏆
اور ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شائقینِ کرکٹ نے شرکت کی اور ایک بہترین ایوینٹ انجواۓ کیا 🏏

شاندار کراؤڈ ونڈر فل منیجمنٹ👍
ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں اِن سب بھائیوں کو 🌹🌹
اللہ پاک آپکو مزید عزت دے اور آپ ایسے ہی میگا ایونٹس کرواتے رھو اور امید کرتے ہیں آنے والے وقت میں مورو میں اس سے بھی بڑے ایوینٹ دیکھنے کو ملیں گے🥳
خدا سلامت رکھے😍🤲

  ویلڈن بوائز💪👌✌😍 ویل پلیڈ  آصف xi😍  ٹورنامیٹ کی چیمپئن بنی آصف xi💯👌🏻 بہترین  پرفارمنس کا مظاہرہ کیا لڑکوں نے✌🏻  ویل پلی...
03/05/2023

ویلڈن بوائز💪👌✌😍
ویل پلیڈ آصف xi😍

ٹورنامیٹ کی چیمپئن بنی آصف xi💯👌🏻

بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا لڑکوں نے✌🏻

ویل پلیڈ آل بوائز مبارک ہو بہت بہت آصف xi کی پوری ٹیم کو💯♥️
اللّه پاک اور کامیابیاں عطا کرے😍♥️




ہارڈ ہیٹ t-10 لیگ مورو سیزن 1 😍بمقام: دادھوا گراؤنڈ 🏟️آج ہوگا بگ فائنل میچ✌🏻عاشق بھٹو  🆚 آصف چنا دونو ٹیموں میں مورو کے ...
03/05/2023

ہارڈ ہیٹ t-10 لیگ مورو سیزن 1 😍
بمقام: دادھوا گراؤنڈ 🏟️

آج ہوگا بگ فائنل میچ✌🏻

عاشق بھٹو 🆚 آصف چنا

دونو ٹیموں میں مورو کے پلیئر ایکشن میں دکھائی دیں گے🥳

تاریخ: 2023-5-3 (4:30Pm)

01/05/2023

Winners of Semi-Final Aashiq xi...
Player of the match is M Ameen Solangi♥️🎆
Man Of the Match is Aashiq Bhutto♥️🎆


Winners of Semi-Final Aashiq xi...Man Of the Match is Aashiq Bhutto♥️🎆Player of the match is M Ameen Solangi♥️🎆
01/05/2023

Winners of Semi-Final Aashiq xi...
Man Of the Match is Aashiq Bhutto♥️🎆
Player of the match is M Ameen Solangi♥️🎆


Winners of 7th match Nadeem xi...Man Of the Match is Zulfiqar Bhutto (110 Runs Not-out)...♥️🎆Best Umpire award For M Aam...
30/04/2023

Winners of 7th match Nadeem xi...
Man Of the Match is Zulfiqar Bhutto (110 Runs Not-out)...♥️🎆

Best Umpire award For M Aamir Bhutto ♥️🎆


Address

Moro

Opening Hours

Monday 06:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden GrouNd Xi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Golden GrouNd Xi:

Share

Category