Muhammad Sadiq

Muhammad Sadiq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Sadiq, Sports, Mithi.

Tum jeto ya hara hami tum si piar hi
12/09/2022

Tum jeto ya hara hami tum si piar hi

22/07/2022
قومی کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا۔قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ کریز پر سیٹ ہونے ک...
12/10/2021

قومی کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا۔

قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ کریز پر سیٹ ہونے کے بعد حاصل ہونے والے اعتماد کا فائدہ اٹھانا اہم ہوتا ہے،

محمد رضوان کے ساتھ بطور اوپنر اچھا آغاز مل جائے تو میری عادت نہیں کہ اپنی اننگز کو طول دینے کیلیے اسٹرائیک ریٹ کی قربانی دے دوں۔




انہوں نے کہا کہ اگر ہم دونوں میں سے کسی ایک سے بھی اچھے اسٹروکس لگ رہے ہوں تو دوسرے کی کوشش ہوتی ہے کہ جس قدر ممکن ہو اننگز کو طول دیا جا سکے۔

بابر اعظم نے کہا کہ اچھی پالیسی یہ ہوتی ہے کہ مثبت ذہن کے ساتھ کھیلتے ہوئے اسٹرائیک ریٹ بہتر رکھیں،اپنی فارم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کریز پر ثابت قدمی کا مظاہرہ بھی کریں،

اس وقت آپ کو یہ پرواہ نہیں ہونی چاہیے کہ آنے والے بیٹسمین توقعات کے مطابق کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہتے ہیں یا نہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ مائنڈ سیٹ یہی ہوتا ہے کہ اچھے آغاز کو بڑے اسکور میں بدلنا ہے،میرا اور محمد رضوان کا پلان یہی ہوتا ہے کہ کم از کم ایک آخر تک کریز پر رہے۔

شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی می...
09/10/2021

شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے، صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کا ایم آر آئی اسکین 6 اکتوبر کو کروایا گیا تھا۔

چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود کا آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونا افسوسناک ہے، انہوں نے اس ایونٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے کے لیے بہت محنت کی تھی، ہمیں ان کا احساس ہے مگر انجریز کھیل کا حصہ ہوتی ہیں، انہیں یقین ہے کہ صہیب مقصود اپنا ری ہیب پروگرام مکمل کرنے کے بعد جلد دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔
چیف سلیکٹر نے کہا کہ ٹیم مشاورت کے بعد ہم نے ان کی جگہ شعیب ملک کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے، شعیب ملک کا تجربہ قومی اسکواڈ کے لیے بہت کارگر ثابت ہوگا۔ شعیب ملک نے 2007 میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کی تھی، وہ 2009 ورلڈکپ کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا بھی حصہ تھے جب کہ انہوں نے 2012، 2014 اور
2016 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

News Updates 😍پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ ٹی 20 کے لیے 15 اکتوبر کو چارٹرڈ فلائٹ سے یو اے ای روانہ ہو گی___!!! پاکستانی ٹیم کے ...
05/10/2021

News Updates 😍
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ ٹی 20 کے لیے 15 اکتوبر کو چارٹرڈ فلائٹ سے یو اے ای روانہ ہو گی___!!!
پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ 7 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے اور بیٹنگ کوچ میتھو ہیڈن یو اے ای میں پاکستانی ٹیم کو جوائن کرے گا

پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کے لیے اپنی فیملیز کو بھی ساتھ رکھنے کی اجازت بھی مل گئی ہے
اور کچھ رپورٹس کے مطابق مشتاق احمد کو ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ 👍🔥

بھارت کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا کہ پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی ایک حقیقی خطرہ بن سکتے ...
29/09/2021

بھارت کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا کہ پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی ایک حقیقی خطرہ بن سکتے ہیں کیونکہ وہ 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرتے ہیں اور گیند کو سوئنگ کرتے ہیں۔

گمبھیر کے تبصرے 24 اکتوبر کو دبئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان انتہائی متوقع ٹی 20 ورلڈ کپ مقابلے سے قبل سامنے آئے ہیں۔

فی الحال آفریدی قومی ٹی 20 کپ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کر رہے ہیں اور تین میچوں میں 12.25 کی اوسط اور 8.16 کی اکانومی ریٹ کے ساتھ آٹھ وکٹیں لے کر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ہیں۔

اس سے پہلے وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں رکے ہوئے تھے۔

تیز سنسنی نے سیریز میں 18 وکٹیں حاصل کیں ، جس میں 11.27 کی اوسط سے 6-51 کے کیریئر کے بہترین اعداد و شمار شامل تھے۔

آفریدی کے علاوہ ، گمبھیر نے یہ بھی نوٹ کیا کہ بھارت کو اس نقصان سے ہوشیار رہنا پڑے گا جو پاکستانی کپتان بابر اعظم کو پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

فی الحال ، اعظم قومی ٹی 20 کپ میں تیسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں جو سنٹرل پنجاب کے لیے تین کھیلوں میں 110 رنز کے ساتھ ہیں ، جس میں 65 کا ٹاپ سکور 36.66 کی اوسط اور 142.85 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ شامل ہے۔

"آپ کو بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی جیسے لوگ ملے ہیں ، جو گیند کو 140 پر سوئنگ کر سکتے ہیں اور بائیں بازو سے لیس ہیں ،" گمبھیر نے سٹار اسپورٹس شو فالو دی بلیوز میں کہا۔

Avilable my shop misbah sports....🏏🏏🏏
14/02/2021

Avilable my shop misbah sports....🏏🏏🏏

الحمدللہ فائنلے ہمارے اپنے بیٹ بھی آ گئے
07/12/2020

الحمدللہ فائنلے ہمارے اپنے بیٹ بھی آ گئے

  میں قیام کے وقت احتیاط کریں:ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ...
29/07/2020

میں قیام کے وقت احتیاط کریں:ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ٹہھرے ﮨﻮﮞ ﻭﮨﺎﮞ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ نہ لگے ہوں. ﺁﺋﯿﮯ! ہم ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺍ ﺟﺎ سکتا ہے
( 1 ) ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ #ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔
( 2 ) ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﺎ #ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﯾﮟ۔
( 3 ) #ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍِﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﺎ #ﻓﻠﯿﺶ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ۔
( 4 ) ﺍﺏ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ #ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔
( 5 ) #ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﮔﺮ #ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ #ﺳﺮﺥ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ #ﺩﮬﺒﮧ ﻧﻈﺮ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺏ ﺁﭖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺭﮨﺘﮯ ﮬﻮﮰ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ #ﺣﺮﮐﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻮ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮨﻮﮐﺮ #ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﮯ۔ ﺍِﺱ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﻮ باقی مسلمانوں تک ضرور پہنچا دیں، تاکہ مسلمانوں کی عزتیں محفوظ رہیں۔ 😘

Address

Mithi

Telephone

+923035360916

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Sadiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category