Kashmir National Football Club - KNFC

Kashmir National Football Club - KNFC This page is for football lovers in MIRPUR AZAD KASHMIR

20/02/2026
میرپور چیمپئن ٹرافی کے آرگنائزر نیو سٹی فٹ کلب کی جانب سے ٹورنامنٹ کا آج پہلا سینی فائنل کشمیر نیشنل فٹبال کلب میرپور او...
20/10/2025

میرپور چیمپئن ٹرافی کے آرگنائزر نیو سٹی فٹ کلب کی جانب سے ٹورنامنٹ کا آج پہلا سینی فائنل
کشمیر نیشنل فٹبال کلب میرپور اور چنار فٹبال کلب جاتلاں کے درمیان کھیلا گیا ۔ جو 0.0 گول سے برابر رہا ، تاہم پینلٹی ککس پر کشمیر نیشنل نے یہ میچ 5.3 سے جیت لیا ۔
میچ کے بہترین کھلاڑی کشمیر نیشنل کے سردار حسن قرار پائے ، جنہوں نے اپنا انعام راجہ بابر یونس ( پی آر او ) پریزیڈنٹ آزاد کشمیر سے وصول کیا .

Address

Akber Road
Mirpur

Telephone

+447715929825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir National Football Club - KNFC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir National Football Club - KNFC:

Share