26/12/2022
ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چکسواری کرکٹ گراونڈ نیو سٹی
سینک کرکٹ کلب بمقابلہ خان بادشاہ
سینک کرکٹ کلب 193/7 20 اوورز ۔۔۔مرتضی 3 وکٹس
خان بادشاہ 194/5 4۔17 اوورز ۔۔ ناصر خان 40 رنز
خان بادشاہ نے 5 وکٹوں سے میچ جیت لیا