Golden Summer Set cricket Club Akramabad

Golden Summer Set cricket Club Akramabad Official Page

اعلامیہ 🚨موجودہ حالاتِ آزاد جموں و کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری تحریک کے پیشِ نظر،   حالات معمول پر آنے ت...
07/06/2026

اعلامیہ 🚨
موجودہ حالاتِ آزاد جموں و کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری تحریک کے پیشِ نظر، حالات معمول پر آنے تک اپنی تمام کھیلوں کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کرتی ہے۔
ہم کشمیر بھر کی اسپورٹس کمیونٹی، کھلاڑیوں، کوچز اور کھیلوں سے وابستہ تمام افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ جس جذبے، اتحاد اور عزم کا مظاہرہ وہ کھیل کے میدانوں میں کرتے ہیں، آج اسی جذبے کے ساتھ اپنے وطن اور اپنے عوام کے لیے آواز بلند کریں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے قومی مفادات اور عوامی حقوق کے لیے متحد رہیں اور پرامن انداز میں اپنا کردار ادا کریں۔
ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کسی بھی عوامی جدوجہد کی کامیابی اتحاد، شعور، نظم و ضبط اور پرامن طرزِ عمل میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ لہٰذا تمام نوجوانوں اور کھیلوں سے وابستہ افراد سے گزارش ہے کہ وہ عوامی ایکشن کمیٹی کی پرامن جدوجہد میں بھرپور اخلاقی تعاون کریں اور اس تحریک کو مثبت، منظم اور مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
آج میدانِ کھیل سے بڑھ کر اپنے وطن، اپنے عوام اور اپنے حقوق کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کا وقت ہے۔

“وطن سے محبت ہمارا فخر، اور عوام کے ساتھ کھڑا ہونا

  کے پلیئر اور سپورٹر وقاص اشرف کو منگنی کی بہت پر مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالی ڈھیروں خوش نصیب فرمائے ❤️🥰
02/06/2026

کے پلیئر اور سپورٹر وقاص اشرف کو منگنی کی بہت پر مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالی ڈھیروں خوش نصیب فرمائے ❤️🥰

31/05/2026

♥️

31/05/2026

One Man Army
One man Show
One an only Shaban Lefty


گولڈن سمر سیٹ کے پلئیر اختشام کنگ کو نکاح کی  بہت بہت مبارک ہو دعا ہے کہ اللہ تعالی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے
27/05/2026

گولڈن سمر سیٹ کے پلئیر اختشام کنگ کو نکاح کی بہت بہت مبارک ہو دعا ہے کہ اللہ تعالی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے

سردار قذافی حال مقیم  سعودی عرب کو گولڈن سمر سیٹ اکرم آباد کا سپانسر بنے پر  خوش آمدید کہتے ہیں Sardar Qazafi
25/05/2026

سردار قذافی حال مقیم سعودی عرب کو گولڈن سمر سیٹ اکرم آباد کا سپانسر بنے پر خوش آمدید کہتے ہیں

Sardar Qazafi

Grippers Available at Waqar shoes Palace Bawali Bazar Hajira
25/05/2026

Grippers Available at Waqar shoes Palace Bawali Bazar Hajira

Name to suna oga 😎
24/05/2026

Name to suna oga 😎

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden Summer Set cricket Club Akramabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share