19/08/2026
😂🤖 او بھائیو! لگتا ہے اب ٹَیپ بال کرکٹ والوں کی خیر نہیں! 🏏🤣
تیمور مرزا 😎
🔥 فخرِ ایشیا خرم چکوال
💥 اُسامہ علی سیالکوٹ
🏏 فہد میاں چنّوں
اے آئی (AI) نے سب کو لائن میں کھڑا کرکے کہا:
🤖ایک ایک کرکے آؤ… پہلے اے آئی (AI) میں تمہارا ورژن بناتی ہوں!" 😂😂
تیمور مرزا: "میرا کیا بناؤ گی؟"
AI: "بھائی پہلے بیٹری چارج ہونے دو، پھر چھکا بھی ماروں گی!" 🤣🔋🏏
اب خطرہ یہ ہے کہ کل ٹورنامنٹ کا پوسٹر آئے گا:
🏆 PLAYER OF THE TOURNAMENT: AI 🤖😂
اور نیچے لکھا ہوگا:
"پرفارمنس: 100٪… بیٹری: 2٪" 🤣🤣🤣
بھائیو! اصلی کھلاڑی جلدی کرو…
AI نے ٹَیپ بال میں بھی اوپننگ لے لی ہے! 😂🔥