18/04/2023
آل آزاد کشمیر سافٹ بال نایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سنڈل جس میں آزاد کشمیر اور پاکستان کے نامور اور تجربہ کار کھلاڑیوں کے ہوتےہوئے مقامی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے جیتنا جو ے شیر لانے کے مترادف تھا۔۔لیکن نا ممکن کو ممکن کر دکھایا ان نوجوانوں نے ۔۔۔۔جی ہاں بات ہو رہی ہے اکرام رحمانی رٹہ۔جنہوں نے اپنی عمدہ بیٹنگ اور بے مثال قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت اپنی ٹیم کو چمپئن بنوایااور اس یادگار جیت کو ممکن بنا نے میں انکا ساتھ نبھایا نوجوان آلراؤنڈر اظہر بھٹی جن کا تعلق چکسواری سے ہے ۔انہوں نے اپنی نپی تلی باؤلنگ اور برق رفتار بیٹنگ سے حریف ٹیموں کو زیر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔اور ثابت کیا کہ مستقبل ان نوجوانوں کا ہے۔۔۔۔دونوں کھلاڑیوں اور انکی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارکباد