Mirpurkhas Cricket Updates

Mirpurkhas Cricket Updates The Page is only for Cricket & Sports updates & promotion.🏏🏑🎾🥎⚽

بی لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کمپری ہنسو اسکول گراؤنڈ میں فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم السید اسپورٹس۔ فائنل سے قبل کپتان ...
30/08/2026

بی لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کمپری ہنسو اسکول گراؤنڈ میں فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم السید اسپورٹس۔ فائنل سے قبل کپتان لالہ دانش خان، اور اکمل خان بھائی کی قیادت میں فائنل کھیلنے کی منتظر ہے۔۔۔

الحمدللہ! استادوں کا استاد فخر میرپورخاص استاد ہنی بوم بوم تیزی سے صحتیاب۔ آج کافی عرصے بعد لالہ دانش خان، اکمل خان بھائ...
29/08/2026

الحمدللہ! استادوں کا استاد فخر میرپورخاص استاد ہنی بوم بوم تیزی سے صحتیاب۔ آج کافی عرصے بعد لالہ دانش خان، اکمل خان بھائی اور طارق تنولی بھائی کے ساتھ پولی ٹیکنیکل گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل کر پیغام دیا کہ وہ مکمل طور پر صحتیاب ہیں۔۔۔❤️❤️❤️

18/08/2026

میرپورخاص سٹیلائٹ ٹاون کا مشہورِ زمانہ گراؤنڈ نمبر 2 گزشتہ دو ہفتوں سے برساتی پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔جسکی وجہ سے ایک طرف مچھروں کی بہتات ہے تو دوسری طرف نوجوان طبقہ اور بچے کھیل کود کی سرگرمیوں سے محروم ہوگئے ہیں۔نوجوانوں اور اہلیانِ علاقہ نے چیئرمین میونسپل کارپوریشن میرپور خاص سے مطالبہ ہے کہ گراؤنڈ سے برساتی پانی فی الفور نکالنے کا بندوبست کیا جائے۔ تاکہ عوام کو مچھروں اور موذی امراض سے محفوظ رکھا جاسکے اور نوجوانوں کی کھیل کود کی سرگرمیاں بحال کی جاسکیں۔۔۔

Legends Cricket Tournament Winner Team.
18/08/2026

Legends Cricket Tournament Winner Team.

Legends Cricket Tournament Runner Up Team....
18/08/2026

Legends Cricket Tournament Runner Up Team....

18/08/2026

What a Shot 🫡👍👍
AI ya Original ...... ??

سندھ کا سپوت محمد سليمان بھمبرو مین آف دی میچ قرار، میرپورخاص، عمرکوٹ، حیدرآباد کا نام روشن کردیا۔لاڑکانہ ایکسپریس شاہنو...
16/08/2026

سندھ کا سپوت محمد سليمان بھمبرو مین آف دی میچ قرار، میرپورخاص، عمرکوٹ، حیدرآباد کا نام روشن کردیا۔

لاڑکانہ ایکسپریس شاہنواز داھانی کے بعد عمرکوٹ کی سرزمین پر جنم لینے والے میرپورخاص اور حيدرآباد سے کرکٹ کھیلنے والے مڈل آرڈر بلے باز محمد سلیمان بھمبرو کو آج ٹیم میں فخر زمان کی جگہ موقع دیا گیا۔
بدلے میں سلمان بھمبرو نے شاندار سنچری اسکور کرکے اپنا انتخاب صحيح ثابت کردیا۔ بھمبرو نے 102 گیندوں پر 100 رنز کی شاندار اور تاریخی اننگ کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔۔

سلمان بھمبرو نے شاندار سنچری اسکور کرکے نا صرف ایک ہی ساتھ عمرکوٹ، میرپورخاص اور حيدرآباد کا نام روشن کیا بلکہ ساتھ ساتھ یہ بھی ثابت کیا کہ سندھ میں بہترین اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی کوئی کمی نہیں ہے اگر سندھی پلئیرز کو مواقع دئیے جائیں تو وہ بھی قومی ٹیم میں شامل ہوکر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔








آل شیر شاہ 14اگست کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی 🏆🏟️لٹل بنٹو فخر میرپورخاص   نے کراچی میں اپنی دھاک بٹھا دی، پہلے میچ سے لیکر فائنل...
16/08/2026

آل شیر شاہ 14اگست کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی 🏆🏟️
لٹل بنٹو فخر میرپورخاص نے کراچی میں اپنی دھاک بٹھا دی، پہلے میچ سے لیکر فائنل تک کی کیا ہی کمال کی بلے بازی 🔥🏏
گراؤنڈ کے چاروں طرف کمال کے اسٹروک کھیلے کر شائقین کو خوب محظوظ کیا ۔۔
ویلڈن شہزادہ اللّہ پاک آپ کو مزیز عزتوں سے نوازے ✨💫👍🏻

(فائل فوٹو)

لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کی دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سندھ واریئرز کے کپتان راشد جھنڈیر، ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر لالہ ...
16/08/2026

لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کی دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سندھ واریئرز کے کپتان راشد جھنڈیر، ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر لالہ دانش خان ، اکمل خان بھائی، میر اظہر بھائی اور رمیز آرائیں بھائی کی جانب سے ٹیم اور کمیٹی ممبران کے اعزاز میں دیئے گئے پر تکلف عشایئے کے بعد ممبران کا گروپ فوٹو۔۔۔۔🫡

دل سے شکریہ، راشد جھنڈیر، لالہ دانش خان، میر اظہر بھائی، ، رمیز آرائیں بھائی، رمضان کاکڑ، اکمل خان بھائی، سید طلحہٰ ہادی ۔۔۔💓💗🥰

16/08/2026

لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کی دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سندھ واریئرز کے کپتان راشد جھنڈیر، ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر لالہ دانش خان ، اکمل خان بھائی، میر اظہر بھائی اور رمیز آرائیں بھائی کی جانب سے ٹیم اور کمیٹی ممبران کے اعزاز میں دیئے گئے پر تکلف عشایئے کے بعد تمام ممبران کا گروپ وڈیو کلپ۔۔۔۔🫡

دل سے شکریہ، راشد جھنڈیر، لالہ دانش خان، میر اظہر بھائی، ، رمیز آرائیں بھائی، رمضان کاکڑ، اکمل خان بھائی، سید طلحہٰ ہادی ۔۔۔💓💗🥰

Address

Satellite Town
Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpurkhas Cricket Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirpurkhas Cricket Updates:

Shortcuts

Share

Category