28/06/2019
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 30تاریخ پر وزیرستان سوپر لیگ کا ایک بہت ضروری میٹنگ ہوگا
اس میں وزیرستان کرکٹ ایسوسی ایشن اور اونر کو موجودگی لازمی ہے.
اور اس میں کبھی نے والے کو بھی ضرور موجود ہونا ہے
ہاں رہی ایک اور بات اس میں جس کے پیچھے بقایاجات ہے اس کو تیس تاریخ تک جمع کرنا ضروری ہے
وزیرستان سوپر لیگ کی اوپن سرمنی دو تاریخ سے ہوگی چئرمین عابد اقبال