Badri 313 MJL league

Badri 313 MJL league cricket

12/10/2025

BADREE 313 💪💪

آج آنگار کرکٹ 🏏 گراؤنڈ پر   313اور Shaining star کے درمیان ایک دلچسپ مقابلے کے بعد  # Badree313نے میچ اپنے نام کیا ۔۔۔۔۔...
11/10/2025

آج آنگار کرکٹ 🏏 گراؤنڈ پر 313اور Shaining star کے درمیان ایک دلچسپ مقابلے کے بعد # Badree313نے میچ اپنے نام کیا ۔۔۔۔۔
جس میں # Badree313نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اور 7 آورز میں 113 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میںTawab # نے 35رنز بناۓ۔۔
جواب میں # ٹارگٹ کا پھیچا کرتے ہوئے پوری طرح ناکام رہے اور صرف 60 رنز بنا سکے ۔۔۔۔

Zakirdawar 💪

⚡ Clash of Champions – بدری 313 اور ساجن کلب آمنے سامنے، تیار ہو جاؤ!📢 بڑا فائنل!🏏 بدری 313 ✨ vs ساجن کلب 🔥کل، ان شاء ال...
28/09/2025

⚡ Clash of Champions – بدری 313 اور ساجن کلب آمنے سامنے، تیار ہو جاؤ!

📢 بڑا فائنل!
🏏 بدری 313 ✨ vs ساجن کلب 🔥

کل، ان شاء اللہ
🕞 وقت: 3:30 PM

⚡ جذبات، جوش اور جیت کی لگن – سب کچھ ایک ہی میدان میں!
کون بنے گا چیمپئن؟ 🏆

کل بدری313 کرکٹ گراونڈ پر ڈرہ ہونے والا سیمی فائنل میچ ہوگا.جو تین اورز میں48 درکار ہے۔ اتلان زلمی کوٹوٹل رنز 95/1اورز5م...
25/09/2025

کل بدری313 کرکٹ گراونڈ پر ڈرہ ہونے والا سیمی فائنل میچ ہوگا.
جو تین اورز میں48 درکار ہے۔ اتلان زلمی کو
ٹوٹل رنز 95/1
اورز5میں

02/11/2024

خوشخبری تمام جونیرٹیموں کو دعوت دی جاتی ھے کےکل اتوار کےدن بدری313گراونڈ پرونڈےٹرنومنٹ کیھلاجایگا ھرٹیم بال ٹیپ حود لایے شکریہ

اسلام علیکم کل  یعنی   27/9/2024مخمدخیل جونیر لیگ کا فینل میچ مارخر اور پختون زلمی کے درمیان ھوگا دونوں ٹیموں کیساتھ زبر...
26/09/2024

اسلام علیکم کل یعنی 27/9/2024مخمدخیل جونیر لیگ کا فینل میچ مارخر اور پختون زلمی کے درمیان ھوگا دونوں ٹیموں کیساتھ زبردست کمبینیشن ھے تمشایی کیلیے خصوصی پیکیج بونڈری کےبغیرکیچ پکڑنے پر ایک سٹینگ اور ایک ٹرافی گیفٹ کیا جایگا تمام کریکٹرز اور لوگوں کو افیل ھیے کےاے اور میچ کو اینجوے کرے

محمد خیل جونیئر لیگ میں کل دوسرا سیمی فائنل مارخور ورسیز منظور کاروان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے ساتھ زبردس...
24/09/2024

محمد خیل جونیئر لیگ میں کل دوسرا سیمی فائنل مارخور ورسیز منظور کاروان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے ساتھ زبردست بیٹینگ اینڈ بولنگ لائن ہیں تماشائیوں کو سنسی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

محمد خیل جونیئر لیگ میں کل سنی فانیل میچ  پشتون زلمی ورسیز مارخور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں سائڈ سے زبردست بیٹینگ ا...
23/09/2024

محمد خیل جونیئر لیگ میں کل سنی فانیل میچ پشتون زلمی ورسیز مارخور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں سائڈ سے زبردست بیٹینگ اینڈ بولنگ لائن ہیں ایک زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا ـ سب لوگوں کو در خواست ھے کے میچ انجوا یہ کرے شکریہ

محمد خیل جونیئر لیگ میں اج منظور ورسیز شاھین مدمقابل ہوئے۔ منظور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقررہ 7 اورز میں ...
23/09/2024

محمد خیل جونیئر لیگ میں اج منظور ورسیز شاھین مدمقابل ہوئے۔ منظور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقررہ 7 اورز میں 90 رنز کا ٹرگیٹ دیا جس نعمان نے 30 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ شاھین ٹرگیٹ کی تعاقب میں ناکام ہوئی ۔ منظور نے میچ 15 رنز سے جیت لیا۔
Player of the hanif

Address

Miran Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badri 313 MJL league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category