Chashma Green Football Club Miran Shah

Chashma Green Football Club Miran Shah ��� Welcome to Chashma Green C.F.'s official page. C Green C F is the most successful club in the history of football.

Enjoy the best Chashma Green C F content here - highlights, behind-the-scenes access, training, goals, historic action

کل انشاء اللہ کوھاٹ میں ایک دلچسپ اور کانٹے دار میچ!!!!!!چشمہ گرین میرانشاہ مقابلہ کریگی پپو اکیڈمی اسلام آباد کے ساتھ ۔...
15/06/2026

کل انشاء اللہ کوھاٹ میں ایک دلچسپ اور کانٹے دار میچ!!!!!!
چشمہ گرین میرانشاہ مقابلہ کریگی پپو اکیڈمی اسلام آباد کے ساتھ ۔۔۔۔


⚽⚽آل وزیرستان آمن فٹبال ٹورنامنٹ کم سروبی ⚽⚽ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ چیمپیئن 🏆ـــــــــــــــــــــــــــــــ...
14/06/2026

⚽⚽آل وزیرستان آمن فٹبال ٹورنامنٹ کم سروبی ⚽⚽
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ چیمپیئن 🏆ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
چشمہ گرین میرانشاہ نے ایک پھر آل وزیرستان چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرلیا
میرعلی ڈیوژن شاہی کلب کو ایک گول سے ہرا کر فائنل کو اپنا نام کیا ۔
Hilal Raza

#نوٹ ۔۔ فائنل میچ کچھ دن پہلے ہوا تھا نیٹ ورک نہ ہونے کیوجہ
سے آج کچھ تصویروں کی جھلکیاں پیش کی ۔۔
شکریہ ۔۔

امدادی اعلان برائے ایک نہایت ہی عریب پلیئر کیلئے بنوں میں رہائش پذیر غریب گل (خان صاحب )کا اپریشن ہے جس پر تقریبا ایک لا...
07/06/2026

امدادی اعلان برائے ایک نہایت ہی عریب پلیئر کیلئے
بنوں میں رہائش پذیر غریب گل (خان صاحب )کا اپریشن ہے
جس پر تقریبا ایک لاکھ خرچہ آتا ہے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اپریشن نہیں کر سکتا تمام دوست اور اس پاس کاروباری شخصیات سے گزارش کیجاتی ہے کہ غریب گل کے ساتھ مالی معاونت کریں شکریہ ۔۔۔

03265022101
Zeeshan Ahmad
Easy paisa
Following
Hilights

آل خیبرپختونخواہ چیلنج کپ کوہاٹ  ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے تیسرے پری کوارٹر فائنل میچ میں چشمہ گرین میران شاہ ن...
06/06/2026

آل خیبرپختونخواہ چیلنج کپ کوہاٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے تیسرے پری کوارٹر فائنل میچ میں چشمہ گرین میران شاہ نے خٹک جونیئر گمبٹ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سکور سے ہرا کر کواٹر فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کر لیا

کل انشاء الله چشمه گرین کلب میرانشاہ کم سروبی وزیرستان میں کواٹر فائنل میچ کھیلا جائے گا ----------- دعاؤں میں یاد رکھیں...
31/05/2026

کل انشاء الله چشمه گرین کلب میرانشاہ کم سروبی وزیرستان
میں کواٹر فائنل میچ کھیلا جائے گا -----------
دعاؤں میں یاد رکھیں

🫴♥️

Following
Hilights

30/05/2026

طور ڈھنڈ کرک میں چشمہ گرین میرانشاہ کیطرف سے فائنل میچ میں سمیع اللہ کا بھترین گول اسکور

آج انشاءالله ضلع کرک میں چشمہ گرین میرانشاہ کا ایک بڑا ____👈  #فائنل میچ ھوگا دونوں ٹیمیں نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں پ...
29/05/2026

آج انشاءالله ضلع کرک میں چشمہ گرین میرانشاہ کا ایک بڑا ____
👈 #فائنل میچ ھوگا
دونوں ٹیمیں نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل ہونگے
میرانشاہ سے بہر پور تماشائی بھی روانہ ھونگے 🚗🚙🛻
اییں گیم سے لطف اٹھائیے
اور اپنے پسندیدہ کھلاڑی اور ٹیم کو سپورٹ کریے
شکریہ
_ 29_5_2026




Hilights

آل وزیرستان آمن فٹبال ٹورنامنٹ بمقام کم سروبی چشمہ گرین میرانشاہ نے بھار کلب میرانشاہ کو پینلٹی ککس سے شکست دے کر میچ کی...
27/05/2026

آل وزیرستان آمن فٹبال ٹورنامنٹ بمقام کم سروبی
چشمہ گرین میرانشاہ نے بھار کلب میرانشاہ کو پینلٹی ککس سے شکست دے کر میچ کی برتری حاصل کرلی
Man of the match keeper
3

Hilights

27/05/2026

چشمه گرین کلب میرانشاہ کیطرف سے تمام دوست احباب اور سپیشل مسافر بھائیوں کو عید الاضحی مبارک 🍂🎈🍂
Hilights

Following

Address

Chashma Quat Khel
Miran Shah
28200

Opening Hours

Monday 16:00 - 19:00
Tuesday 16:00 - 19:00
Wednesday 16:00 - 19:00
Thursday 16:00 - 19:00
Friday 16:00 - 19:00
Saturday 16:00 - 19:00
Sunday 16:00 - 19:00

Telephone

+923339598883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chashma Green Football Club Miran Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chashma Green Football Club Miran Shah:

Share