خان فٹبال کلب میرانشاہ

خان فٹبال کلب میرانشاہ KFC updates & football knowledge

آل خیبرپختونخواہ چیلنج کپ کوہاٹ  ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے  فری کوارٹر فائنل میچ میں خان کلب میران شاہ نے کوہاٹ...
08/06/2026

آل خیبرپختونخواہ چیلنج کپ کوہاٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے فری کوارٹر فائنل میچ میں خان کلب میران شاہ نے کوہاٹ رائزنگ اکیڈمی کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سکور سے ہرا کر کواٹر فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کر لیا
GOAL soccor
Rahib Khan 1
Hamid ayaz 1
Muhammad Khan 1

ڈی ایف اے میران شاہ آور ڈی ایف اے بنوں کے مشران کے درمیان کئی مہینوں سے جو تنازع چل رہا تھا وہ الحمد اللہ بنوں کے کچھ مش...
17/05/2026

ڈی ایف اے میران شاہ آور ڈی ایف اے بنوں کے مشران کے درمیان کئی مہینوں سے جو تنازع چل رہا تھا وہ الحمد اللہ بنوں کے کچھ مشران لالاجی اور ملک زبیر کی انتھک محنت سے بخیر و خوبی حل ہوگیا ہے ، لالاجی اور ملک زبیر کے اسرار پر گزشتہ روز میران شاہ کے مشران کو بنوں بلا کر ڈی ایف اے بنوں اور ان کے درمیان تنازعات کا خاتمہ کیا اور تمام تر گلے شکوے دور کئے اور انکی دوستی کو بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔

KCCL All Khyber Pakhtunkhwa Football Challenge Cup 2026 ALLAHMDULLAH FIRST WIN IN KOHATKHAN CLUB MIRANSHAH:-3 GOAL  ⚽⚽⚽H...
08/05/2026

KCCL All Khyber Pakhtunkhwa Football Challenge Cup 2026 ALLAHMDULLAH FIRST WIN IN KOHAT

KHAN CLUB MIRANSHAH:-3 GOAL ⚽⚽⚽

HANGU UNION:0

GOALS SOCCER

1.SADIQ KHAN
2.RAHIB KHAN
3.ZUBAIR MARWAT

Writing📢 اہم اعلانڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نور اللہ وزیر کے تبادلے کے خلاف ڈسٹرکٹ نارتھ وزیرستان کی تمام اسپورٹس ایسوسی ایشنز...
08/05/2026

Writing
📢 اہم اعلان
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نور اللہ وزیر کے تبادلے کے خلاف ڈسٹرکٹ نارتھ وزیرستان کی تمام اسپورٹس ایسوسی ایشنز، کھلاڑیوں اور نوجوانوں کی جانب سے آج جمعہ کی نماز کے بعد دن 3 بجے میران شاہ میں احتجاج اور پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔
تمام کھیلوں سے وابستہ افراد سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ نور اللہ وزیر کے تبادلے کے خلاف اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کرایا جا سکے۔
✊ کھیلوں کے مستقبل کے لیے آواز بلند کریں
🏏 نور اللہ وزیر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں

01/05/2026
  tomorrow big match Khan football ground Miransha #🫶♥️✌️
30/04/2026

tomorrow big match Khan football ground
Miransha #🫶♥️✌️

انتظار کی گھڑیاں ختم date.01.05.2026کل خان فٹ بال گراؤنڈ پر فرینڈ کلب عمرزئی  بمقابلہ خان فٹبال کلب  کے درمیان افتتاحی م...
30/04/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم date.01.05.2026
کل خان فٹ بال گراؤنڈ پر فرینڈ کلب عمرزئی بمقابلہ خان فٹبال کلب کے درمیان افتتاحی میچ ہوگا🫶
🚵🛻🚐🚗🏍️🛺🚌

ہم ضلعی انتظامیہ تحصیلدار میرانشاہ غنی رحمان۔اور سپورٹس منیجر  نور اللہ کے بہت مشکور ہے جس نے بہترین ٹورنامنٹ کے انعقاد ...
28/04/2026

ہم ضلعی انتظامیہ تحصیلدار میرانشاہ غنی رحمان۔اور سپورٹس منیجر نور اللہ کے بہت مشکور ہے جس نے بہترین ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے کیپٹن رحمان اللہ کو نقد امدادی رقم حوالے کیا
Thanks you Manager Noorullah wazir
Ghani Rehman

Address

23
Miran Shah
28200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خان فٹبال کلب میرانشاہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category