17/05/2026
اج کالی اندھی کرکٹ گراؤنڈ پر خیالی فائٹر اور مارخور کلب کے درمیان ایک زبردست میچ کھیلا گیا خیالی فائٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوررز میں 126 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں مارخور کرکٹ ٹیم 80 رنز پر ال اؤٹ ہوئی خیالی فائٹر کی طرف سے اصف اور عبدالرزاق نے زبردست باولنگ کرتے ہوئے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں بیٹنگ میں عمران نے 60 اور مختار نے 30 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
مین اف میچ عمران لنڈیوہ💪