09/02/2024
آج خیسور شریف شمی خیل میں وزیر زلمی اور خیسور زلمی کے درمیان میچ کھیلا گیا ۔خیسور زلمی کے ساتھ گیسٹ پلئیر تھے ۔خیسور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔مقررہ 8اوور میں 109 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔جس میں عارف وزیر نے زبردست سٹارٹ کیا ۔ماجد نے بھی اچھی بیٹنگ کی ۔وزیر زلمی نے مقررہ ہدف کو 6.4 اوور میں اوپننگ جوڑی نے پورا کیا جسمیں عارف خوشحالی نے زبردست لاٹھی چارج کیا اور 79 رنز بنائے ۔
آج کے میچ کا مین آف دی میچ عارف خوشحالی ۔