11/01/2026
پہلا فرمان خان جی (مرحوم)میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ بلوگرام گراونڈ 26-2025
آج کھیلے گئے میچ میں اتحاد بریکوٹ نے بٹخیلہ وائٹ کو صفر کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے کر اگلے راونڈ کےلیے کوالیفائی کرلیا
پلیئر اف دی میچ : عماد خان
کل انشاءاللہ عوامی ڈھیرئی کا مقابلہ نارتھ سٹار میاں کلے سے ہوگا میچ ٹھیک 3 بجے شروع ہوگا