Swat Basket Ball Association

Swat Basket Ball Association swat Basketball Association

08/02/2026

🏅 انڈر 21 خیبرپختونخوا گیمز 2026

15/01/2026

ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈ ڈویژن سوات
=============================
صوبائی حکومت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں آج ریجنل سپورٹس آفس مالاکنڈ ڈویژن، سوات کے زیرِ اہتمام اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں ریجنل سپورٹس آفیسر مالاکنڈ ڈویژن، سوات جناب طارق محمد صاحب نے سپرنٹنڈنٹ ابرار احمد اور عبیداللہ کے ہمراہ شرکت کی۔ اس موقع پر باسکٹ بال ایسوسی ایشن سوات کے نمائندگان بھی موجود تھے۔ اختتامی تقریب کے دوران معزز مہمانوں نے جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کیے۔آر ایس او نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہصوبائی حکومت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہیں، اور ہم آئندہ بھی ایسے صحت مند اور مثبت کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد جاری رکھیں گے۔
آخر میں میں کامیاب ٹیموں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دیگر ٹیموں کو بھی حوصلہ دیتا ہوں کہ وہ مزید محنت اور لگن کے ساتھ آئندہ مقابلوں میں حصہ لیں۔

ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈ ڈویژن سوات =============================صوبائی حکومت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخو...
14/01/2026

ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈ ڈویژن سوات
=============================
صوبائی حکومت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں آج ریجنل سپورٹس آفس مالاکنڈ ڈویژن، سوات کے زیرِ اہتمام اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں ریجنل سپورٹس آفیسر مالاکنڈ ڈویژن، سوات جناب طارق محمد صاحب نے سپرنٹنڈنٹ ابرار احمد اور عبیداللہ کے ہمراہ شرکت کی۔ اس موقع پر باسکٹ بال ایسوسی ایشن سوات کے نمائندگان بھی موجود تھے۔ اختتامی تقریب کے دوران معزز مہمانوں نے جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کیے۔آر ایس او نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہصوبائی حکومت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہیں، اور ہم آئندہ بھی ایسے صحت مند اور مثبت کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد جاری رکھیں گے۔
آخر میں میں کامیاب ٹیموں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دیگر ٹیموں کو بھی حوصلہ دیتا ہوں کہ وہ مزید محنت اور لگن کے ساتھ آئندہ مقابلوں میں حصہ لیں۔

سوات باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر اکبر علی نے میچ میں شاندار کارکردگی پر کھلاڑی کو نقد انعام سے نوازا۔
13/01/2026

سوات باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر اکبر علی نے میچ میں شاندار کارکردگی پر کھلاڑی کو نقد انعام سے نوازا۔

گراسی گراؤنڈ میں جاری انٹر کلب باسکٹ بال چمپین  شپ میں  ینگ مین کلب نے شاہین کلب  کو 44-32 سے ہرا دیا۔
13/01/2026

گراسی گراؤنڈ میں جاری انٹر کلب باسکٹ بال چمپین شپ میں ینگ مین کلب نے شاہین کلب کو 44-32 سے ہرا دیا۔

ریجنل سپورٹس آفس سوات، مالاکنڈ ڈویژن کے زیرِ اہتمام باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی میچ کے مہمانِ خصوصی سوات ب...
13/01/2026

ریجنل سپورٹس آفس سوات، مالاکنڈ ڈویژن کے زیرِ اہتمام باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی میچ کے مہمانِ خصوصی سوات باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جناب سلیمان صاحب تھے۔جنہوں نے کھلاڑیوں سے تعارف کیا اور ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔

یادگار لمحات ۔
10/01/2026

یادگار لمحات ۔

09/01/2026
ریجنل سپورٹس آفس مالاکنڈ ڈویژن سوات ============================   ریجنل اسپورٹس آفیسر مالاکنڈ ڈویژن سوات، جناب طارق محم...
07/01/2026

ریجنل سپورٹس آفس مالاکنڈ ڈویژن سوات
============================
ریجنل اسپورٹس آفیسر مالاکنڈ ڈویژن سوات، جناب طارق محمد صاحب نے بسکٹ بال ٹورنامنٹ کے حوالے سے سوات باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نمائندگان کے ساتھ ملاقات کیا۔

27/11/2025

ریجنل سپورٹس آفس مالاکنڈ ڈویژن سوات
============================
صوبائی حکومت اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں ریجنل سپورٹس آفس مالاکنڈ ریجن سوات باسکٹ بال ایسوسی ایشنز کی نگرانی میں U-21 ٹرائلز کا انعقاد کیا۔مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع سے کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں ٹرائلز میں حصہ لیا۔ ریجنل سپورٹس آفیسر مالاکنڈ ڈویژن سوات جناب طارق محمد نے بذاتِ خود ٹرائلز کی نگرانی کی۔
جناب طارق محمد نے ٹرائلز کے تمام مراحل کا جائزہ لیا، تمام سلیکٹرز کی کاوشوں کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

Address

Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Basket Ball Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Basket Ball Association:

Share

Category