AL-Wahab Sports Complex

AL-Wahab Sports Complex "Play, train, and connect at AL-Wahab Sports Complex !

State-of-the-art badminton courts for all levels
Expert coaching and leagues
Fun, fitness, and community

Join us and let's play! "

27/10/2025

Winning Moment 🏆

الوہاب اسپورٹس کمپلیکس کی طرف سے ابوزر خان اور زریاب خان کے ٹیم نے دی لیڈز سکول سسٹم کی نمائندگی کرتے ہوئےانٹر ڈسٹرکٹ ہا...
27/10/2025

الوہاب اسپورٹس کمپلیکس کی طرف سے ابوزر خان اور زریاب خان کے ٹیم نے دی لیڈز سکول سسٹم کی نمائندگی کرتے ہوئے
انٹر ڈسٹرکٹ ہائی/ہائیر سیکنڈری گورنمنٹ اور پرائویٹ سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ 2025 میں فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کی۔۔۔
Congratulations 🎉 🏆🏆🎉🎉

Finalist...
31/08/2025

Finalist...

Tournament Most Outstanding Player
31/08/2025

Tournament Most Outstanding Player

الوہاب اسپورٹس کمپلیکس میں جونیئر و سینئر کمبینیشن ٹیموں کے درمیان ایک شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کل 10 ٹ...
31/08/2025

الوہاب اسپورٹس کمپلیکس میں جونیئر و سینئر کمبینیشن ٹیموں کے درمیان ایک شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کل 10 ٹیموں نے حصہ لیا۔
فائنل تک رسائی فراز ابوزر اور سجاول یاسر کی ٹیموں نے حاصل کی، جبکہ شاندار مقابلے کے بعد فراز ابوزر کی ٹیم فاتح قرار پائی۔

اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں مہمانِ خصوصی نے کامیاب ٹیم کو ٹرافی اور نقد انعامات سے نوازا۔

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی الوہاب اسپورٹس کمپلیکس نے اپنی محنت اور لگن سے ٹورنامنٹ کو کامیابی کے ساتھ تکمیل تک پہنچایا۔ انشاءاللہ اسی جذبے کے ساتھ آئندہ بھی مزید دلچسپ ٹورنامنٹس منعقد کیے جائیں گے۔

ہم اپنے تمام معزز مہمانوں کے شکر گزار ہیں جن کی آمد نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی میں اہم کردار ادا کیا۔ 🙏

For Contact. #03455397292

الوہاب اسپورٹس کمپلیکس کی جانب سے ابوزر خان اور زریاب خان کی ٹیم نے دی لیڈز سکول سسٹم کی نمائندگی کرتے ہوئے انٹر ڈسٹرکٹ ...
09/01/2025

الوہاب اسپورٹس کمپلیکس کی جانب سے ابوزر خان اور زریاب خان کی ٹیم نے دی لیڈز سکول سسٹم کی نمائندگی کرتے ہوئے انٹر ڈسٹرکٹ ہائی/ہائیر سیکنڈری گورنمنٹ اور پرائویٹ سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر سٹی مئیر شاہد علی خان سے انعام وصول کر رہے ہیں۔ اس کے ہمراہ المدینہ سکول کے پرنسپل عمر علی بھی موجود تھے
The Leads School System
Shahid Ali Khan

Highlights

Family...
04/11/2024

Family...

AL-Wahab Sports Complex  The Leads School System
02/11/2024

AL-Wahab Sports Complex
The Leads School System

02/11/2024

الوہاب اسپورٹس کمپلیکس کی طرف سے ازلان خان کے ٹیم نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کی نمائندگی کرتے ہوئے
انٹر ڈسٹرکٹ ہائی/ہائیر سیکنڈری گورنمنٹ اور پرائویٹ سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔آج کھیلے جانے والے بیڈ منٹن میچز میں خپل کور ماڈل سکول نے سیمی فائنل میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرکے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
بہت بہت مبارک ہو

AL-Wahab Sports Complex
Khpal Kor Foundation KKF

01/11/2024

الوہاب اسپورٹس کمپلیکس کی لٹل ماسٹرز ٹیم، جس میں ابوزر خان اور زریاب خان شامل ہیں، نے دی لیڈز سکول سسٹم کی نمائندگی کرتے ہوئے انٹر ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی، اس پر سکول انتظامیہ اور کوچنگ سٹاف کا بہت بہت شکریہ۔
AL-Wahab Sports Complex

Address

Moh Shamia Shahdara
Mingora

Telephone

+923455397292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Wahab Sports Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share