Swat Sports Mela

Call Directions Website Contact the business

Swat Sports Mela Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Sports Mela, Sports, Bara Drushkhela, Mingora.

1):کھیلوں سے بھرپور پورامن معاشرےکاقیام
2):نشہ سے انکار زندگی سے پیار
3):نوجوان نسل کوصحت مند مواقع فراہم کرنا
4):نوجوان نسل میں کھیل سےرغبت پیداکرنا
5):کھیل سےصحت مندجسم کی فراہمی تاکہ دماغ صحت مندہو۔
وغیرہ

02/10/2026

Swat sports mela rasa kashi

انشاءاللہ ایک دن درشخیللہ سٹیڈیم سوات کا فخر بنے گا ⚽🏏🤼‍♂️✨ہمارا خواب اور مشن ہے کہ درشخیلا اسٹیڈیم کو ایک ایسا جدید اور...
02/10/2026

انشاءاللہ ایک دن درشخیللہ سٹیڈیم سوات کا فخر بنے گا ⚽🏏🤼‍♂️✨
ہمارا خواب اور مشن ہے کہ درشخیلا اسٹیڈیم کو ایک ایسا جدید اور بہترین اسپورٹس گراؤنڈ بنایا جائے جہاں ہمارے تمام مقامی کھیل شاندار ماحول میں کھیلے جا سکیں!
کرکٹ ہو یا فٹ بال، پیراگلیڈينگ ہاکی ہو یا والی بال، رسہ کشی ہو یا روایتی کبڈی—انشاءاللہ ہر کھیل کے لیے یہاں لش گرین (Lush Green) کارپٹ گراؤنڈ اور عالمی معیار کی سہولیات میسر ہوں گی۔ 🌿🏟️
سوات اسپورٹس میلہ یہ کر کے دکھائے گا!
درشخیلا اسٹیڈیم کی جلد از جلد بہترین حالت میں بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے ہم مقامی MPA، MNA اور متعلقہ انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ ہمارے نوجوانوں کو ان کے حق کا بہترین میدان ضرور ملے گا! 🙌🔥
آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کی ضرورت ہے۔
**کیا آپ بھی درشخیلا اسٹیڈیم کو اس گرین لک میں دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں؟ کمنٹس میں "انشاءاللہ" ضرور لکھیں👇❤️

02/10/2026

Baran 💔💔💔💔💔💔

01/10/2026

30/09/2026

Swat sports mela ♥️♥️♥️♥️

29/09/2026

Swat soorts mela 2023 bodybuilding competition 💪💪💪💪💪💪

29/09/2026

Swat spoets mela 🫣🫣🫣🫣

28/09/2026

Swat sports mela 🫣🫣🫣🫣🫣

28/09/2026

آج کی ویڈیو بالکل بھی مس نہ کریں! ہوا کی بلندیوں پر دل دہلا دینے والے اور خطرناک اسٹنٹس کی یہ شاندار ویڈیو آپ کو حیران کر دے گی۔
خوبصورت آسمان پر جب پیرا گلائیڈرز نے ہوا میں سنسنی خیز کرتب اور کرتب بازی دکھائی، تو دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں! ☁️💥
ایڈونچر اور سسپنس سے بھرپور اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں، لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

Address

Bara Drushkhela
Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Sports Mela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Sports Mela:

Shortcuts

Share

Category