Rehman Cricket Club RCC

Rehman Cricket Club RCC Rehman Cricket Club �RCC �

Our Hero 🖤
20/07/2025

Our Hero 🖤

Against khan of sardariwala

ALHAMDOLILLAH 😘 😘 ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️آج ہوا بہت ہی دلچسپ مقابلہ"ایور گرین کلب بمقابلہ مصباح کلب" ایور گرین نے پہلے بیٹنگ کرتے...
08/10/2024

ALHAMDOLILLAH 😘 😘 ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
آج ہوا بہت ہی دلچسپ مقابلہ
"ایور گرین کلب بمقابلہ مصباح کلب"
ایور گرین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اووز میں 121 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں وسیم نے 37 رنز اور تنویر نے 44 رنز کی عمدہ بیٹنگ کی۔۔
جواب میں مصباح کلب نے آتے ہی دهواں دھار بیٹنگ شروع کردی اور صرف 2 اوورز میں 49 رنز دے مارے۔۔لیکن زاہد کی جانب سے شاندار بولنگ(2 اورز 13 رنز 2 وکٹ) جس کی وجہ سے ٹیم کا جذبہ اوجاگر ہوا اور ایور گرین کلب نے سٹرونگ کم بیک کیا اور 20 رنز سے مقابلہ اپنے نام کر لیا✌️✌️✌️✌️

الحمداللہ آج ہوا بہت ہی زبردست مقابلہ Evergreen vs Teer gharrتیرگڑھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 8 اورز میں صرف 80 رنز ہی بناۓ...
30/09/2024

الحمداللہ
آج ہوا بہت ہی زبردست مقابلہ
Evergreen vs Teer gharr
تیرگڑھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 8 اورز میں صرف 80 رنز ہی بناۓ ۔۔۔۔۔۔۔
جواب میں نعمت اللہ نے آتے ہی دھواں دھار بیٹنگ کی اور 14 بالز پر 69 رنز دے مارے جس میں 11 چھکے تھے اور اس بیٹنگ کی بدولت Evergreen نے 4 اووز میں میچ اپنے نام کر لیا ✌️✌️✌️

آج ہوا بہت ہی زبردست مقابلہ Evergreen cricket club  vs  Madi khail starمدی خیل سٹار نے پہلے بیٹنگ  کرتے ہوۓ مقرره 6 اووز...
10/08/2024

آج ہوا بہت ہی زبردست مقابلہ
Evergreen cricket club vs Madi khail star
مدی خیل سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقرره 6 اووز میں 90 رنز کا ٹارگٹ دیا
جواب میں Evergreen cricket club کے سٹار بلے باز نعمت نے اتے ہے چھکوں کی بارش کر دی اور اپنی تیز ترین فیفٹی مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیم کو 5 اووز میں ہی جیت دلا دی

Address

Mianwali District
Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Cricket Club RCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category