Cricket Fans

Cricket Fans تنقید کرنا اپ کا حق ہے پھر بس زبانی نہیں۔۔👍

dream hundred 100k Cricket Fans
(2)

Furqan Bhati is no more...💔💔
15/02/2026

Furqan Bhati is no more...💔💔

فخر زمان کے ساتھ بالکل ناانصافی ہو رہی ہے عثمان خان جیسے ٹیسٹ کھلاڑی کو بار بار موقع دیا جا رہا ہے جبکہ فخر زمان جیسے خط...
15/02/2026

فخر زمان کے ساتھ بالکل ناانصافی ہو رہی ہے عثمان خان جیسے ٹیسٹ کھلاڑی کو بار بار موقع دیا جا رہا ہے جبکہ فخر زمان جیسے خطرناک پاور ہٹر کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے

کرکٹ میں ہمیشہ ان کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے جو ٹیم کے لیے میچ جتوا سکیں اور فخر زمان نے یہ صلاحیت باربار ثابت کی ہے 🏏

15/02/2026

فخر زمان اینڈ نسیم شاہ 🫵

Pakistan last game latest points table... 💔
15/02/2026

Pakistan last game latest points table... 💔

chacha Pakistani is not happy in the Pakistan batting line...💔💔Cricket Fans
15/02/2026

chacha Pakistani is not happy in the Pakistan batting line...💔💔

Cricket Fans

15/02/2026

یہ میچ کسی کی وجہ سے ہارے 😔

بہت سپورٹ کیا آپ کو مگر اب نہیں 💔آپ نے ہمیشہ ہمیں شرمندہ کیا اب خدارا چھوڑ دو اس ٹیم کی جان آپ میں اب وہ دَم نہیں اب ٹیم...
15/02/2026

بہت سپورٹ کیا آپ کو مگر اب نہیں 💔
آپ نے ہمیشہ ہمیں شرمندہ کیا
اب خدارا چھوڑ دو اس ٹیم کی جان
آپ میں اب وہ دَم نہیں
اب ٹیم کی دُم
چھوڑ دیں 👏

اس آدمی کے کیے کوئی مشورہ 😟

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے ایک شرمناک شکست دے دی۔۔۔ بڑا میچ بڑاجھٹکا۔۔۔✌️💔
15/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت نے پاکستان کو 61
رنز سے ایک شرمناک شکست دے دی۔۔۔ بڑا میچ بڑا
جھٹکا۔۔۔✌️💔

15/02/2026

Pakistan 98 9 out

15/02/2026

78 runs 7 out 🥲

15/02/2026

Cricket 😔

پاکستان کے دوسرے وکٹ 6 رنز پر گر گئی ۔۔۔💥🔥💚صائم ایوب 2 گیندوں پر صرف 6 رنز بنا کر آؤٹ ۔۔🤷✌️🔥Cricket Fans
15/02/2026

پاکستان کے دوسرے وکٹ 6 رنز پر گر گئی ۔۔۔💥🔥💚
صائم ایوب 2 گیندوں پر صرف 6 رنز بنا کر آؤٹ ۔۔🤷✌️🔥

Cricket Fans

Address

Mianwali

Telephone

+923036308292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share