Hunting together

Hunting together i love always hunting

نالے کی مچھلی سے پرہیز کریں  یہ صحت اور شریعت دونوں کے خلاف ہےایک خاص قسم کی مچھلی جو گندے نالوں، گٹروں اور بدبودار پانی...
19/04/2025

نالے کی مچھلی سے پرہیز کریں یہ صحت اور شریعت دونوں کے خلاف ہے

ایک خاص قسم کی مچھلی جو گندے نالوں، گٹروں اور بدبودار پانی میں پلتی ہے، اکثر بازاروں میں بیچ دی جاتی ہے۔ یہ مچھلی دیکھنے میں بڑی اور سستی ہوتی ہے لیکن اس کا کھانا صحت کے لیے نہایت نقصان دہ ہے

اس مچھلی سے کیوں بچیں؟

یہ مچھلی ہر قسم کی گندگی کھاتی ہے، جیسے:

مرے ہوئے جانور

کوڑا کرکٹ

چوہے اور مرغی کے بچے

پانی میں بہنے والی نجاست

یہ چیزیں مچھلی کے جسم میں زہریلے اثرات پیدا کرتی ہیں، جو انسان کے جسم سے باہر نہیں نکلتے اور کئی خطرناک بیماریوں جیسے کینسر کا سبب بنتے ہیں۔

ایک اور بات… اس کے جسم پر چھلکا نہیں ہوتا

جس مچھلی کے جسم پر چھلکے نہیں ہوتے، وہ زیادہ جراثیم اور بیکٹیریا رکھتی ہے۔ سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ایک گرام گوشت میں لاکھوں جراثیم ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مچھلی کھانے سے بہت سی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔

اسلامی لحاظ سے کیا حکم ہے؟

اسلام میں اس جانور یا مچھلی کو کھانے سے منع کیا گیا ہے جو گندگی کھا کر بڑی ہوئی ہو۔ ایسی مچھلی کو "جَلالہ" کہا جاتا ہے۔ اگر اسے صاف پانی میں کچھ دن رکھا جائے، تو شریعت اجازت دیتی ہے بشرطیکہ اس کا رنگ، خوشبو اور مزاج تبدیل ہو جائے۔ لیکن یہ مچھلی اتنی زیادہ گندگی چوس لیتی ہے کہ صاف پانی میں رکھنے سے بھی صاف نہیں ہو پاتی۔

آخر میں ایک بات یاد رکھیں

نہ خود کو نقصان دیں، نہ اپنے بچوں کو

اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان ہے:
نہ خود کو نقصان پہنچاؤ، نہ دوسروں کو

لہٰذا ایسی مچھلیوں سے بچیں جو نالوں میں پلتی ہیں، سستی ضرور ہوتی ہیں مگر قیمت آپ کی صحت سے چکائی جاتی ہے

11/04/2025

Amazing

11/04/2025

New fishing technology

10/04/2025
10/04/2025

Bam fish hunting

06/04/2025

Amazing catch fish in mud water #

05/04/2025

Boy fishing amazing #

04/04/2025

Dangerous fish

04/04/2025

Cute girl play with fish

Address

Mianwali
Mianwali
04202

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunting together posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share