03/10/2025
🚨 بریکینگ نیوز 🚨
🔥 سرفراز احمد کی واپسی کی گونج!
پی سی بی نے اہم فیصلہ کر لیا ہے 🙌
سرفراز احمد کو چیف سلیکٹر بنانے پر غور جبکہ محمد یوسف کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کی تیاریاں تیز 💥
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ سرفراز احمد دوبارہ پاکستان کرکٹ کو کامیابی کی راہ پر لاسکتے ہیں؟