28/08/2026
آج میچ نہیں ہوگا
کل سے دوسرا راؤنڈ شروع ہو گا
الحبیب کلب موسی خیل کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں آ رہی سانول کلب کو بائی دے دی
🏏 ہاشم خان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
آئیں اور کرکٹ کے اس شاندار مقابلے کا حصہ بنیں! 💪🏆
ہاشم خان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
کرکٹ • دوستی • جذبہ • ہمیشہ ❤️🏏