Miana Gondal Cricket Club

Miana Gondal Cricket Club cricket lovers

رابطہ نمبر 03011782233
27/05/2021

رابطہ نمبر 03011782233

ایشیئن ٹائیگر سکول اینڈ گرلز کالج کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ انٹری فیس 500روپے پہلا انعام 10000روپے دوسرا انعام 5000روپے 30 ...
27/05/2021

ایشیئن ٹائیگر سکول اینڈ گرلز کالج
کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
انٹری فیس 500روپے
پہلا انعام 10000روپے
دوسرا انعام 5000روپے
30 مئی بمقام ایشیئن ٹائیگر سکول اینڈ گرلز کالج میانہ گوندل
رابطہ نمبر 03011782233

فیاض احمد گوندل میانہ گوندل/وڑیائیت کے سپیڈ سٹار باؤلر بہت عرصہ سے کرکٹ کھیل رہے ہیں اور اپنی باؤلنگ سے آج بھی بڑے بڑے ب...
28/02/2020

فیاض احمد گوندل
میانہ گوندل/وڑیائیت کے سپیڈ سٹار باؤلر
بہت عرصہ سے کرکٹ کھیل رہے ہیں اور اپنی باؤلنگ سے آج بھی بڑے بڑے بیٹسمینوں کو ہلنے نہیں دیتے
❤❤❤

آصف اقبال بارموسی ینگ سٹار کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر یہ جب تک کرکٹ کھیلتے رہے اپنا لوہا منواتے رہے ہمارے علاقے میں ان ج...
28/02/2020

آصف اقبال
بارموسی ینگ سٹار کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر
یہ جب تک کرکٹ کھیلتے رہے اپنا لوہا منواتے رہے
ہمارے علاقے میں ان جیسا لیفٹ آرم فاسٹ بولر اب تک نہیں آیا
for

یہ ہیں جی میانہ گوندل کے سابق آلراؤنڈر ملک محمد افضل میانہ گوندل کی کرکٹ ہسڑی میں ان جیسا آلراؤنڈر کبھی نہیں آیا باؤلنگ ...
27/02/2020

یہ ہیں جی میانہ گوندل کے سابق آلراؤنڈر ملک محمد افضل
میانہ گوندل کی کرکٹ ہسڑی میں ان جیسا آلراؤنڈر کبھی نہیں آیا
باؤلنگ دیکھو تو لاجواب سپیڈ سٹار
بیٹنگ کرتے دیکھو تو ان جیسا اور کوئی دیکھائی نہیں دیتا تھا
ملک محمد افضل اپنے علاقے اور گرد و نواح میں بہت بڑا نام تھا
آج بھی اگر کسی پرانے پلیئر سے پوچھا جائے تو وہ ملک محمد افضل کا نام ضرور لے گا
آپ نے جب تک کرکٹ کھیلی تب تک افضل افضل ہوتی رہی
اور اپنے گاؤں میانہ گوندل کا نام روشن کرتے رہے
ہم اپنے لیجنڈ کو گاؤں کا نام روشن کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Aman ullah the great ever He is a real champion ❤Great finisher ❤All time favorite ❤  ❤  ❤
22/01/2020

Aman ullah the great ever
He is a real champion ❤
Great finisher ❤
All time favorite ❤

Address

Miana Gondal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miana Gondal Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share