05/02/2023
!! ان کے تبسم کی قسم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیڈر آف ٹیپ بال ، چیرمین PSL میاں چنوں
برینڈ آف پاکستان ، میڈیا کی آواز
پرنس آف میاں چنوں
کا ایک اور تاریخی اقدام ۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈس ایبلڈ بچوں کے لئے چیرٹی میچز کا انعقاد ۔۔
جس میں خانیوال سے 2 ٹیمیں ، 1 ٹیم کبیروالہ سے اور
میاں چنوں کی ایک ٹیم نے حصّہ لیا ۔۔۔ جو کہ
میاں چنوں کی ٹیم نے ون کر لیا اور رنراپ خانیوال کی ٹیم قرار پائی ۔۔۔۔ لیڈر آف ٹیپ بال ، ہر دلعزیز شخصیت
جناب صاحب نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔۔۔۔
دیگر چند انعامات درج ذیل ہیں ❣️
بہترین کوریج پر نوید میاں چنوں کے لئے 5000 روپے
دونوں ایمپائر کیلئے 2,2 ہزار روپے ۔۔۔۔
گراؤنڈ مین جمیل کیلئے 3000 روپے
ڈس ایبلڈ پلیئرز کو مکمل طور پر سپانسرز کرنے اور
مزید بہتری کیلئے اعلان کرنے پر
تمام ڈس ایبلڈ پلیئرز کی جانب سے کا
خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا گیا۔۔ بعد ازاں تمام پلیئرز نے
صاحب کے ساتھ سیلفیاں بھی لی ۔۔۔۔
ہم محترم جناب زندہ دل انسان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی سپورٹ سے
ڈس ایبلڈ پلیئرز کو اک بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا گیا ۔۔۔
اک ہی تو دل ہے کتنی بار جیتو گے ۔۔۔
Mian Channu Deaf Cricket Club