06/11/2025
ماشاءاللہ ۔۔
فرقان مارشل آرٹس کراٹے کلب
انشاءاللہ ایک ایک بچہ مارشل آرٹ سیکھے گا اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائے گا۔
میاں چنوں میں ایکسپرٹ انسٹکٹر اور کوچ کی زیرنگرانی پہلا پاکستان سپورٹس بورڈ سے رجسٹرڈ کلب۔
اہنے بچوں کا مارشل آرٹس سیکھائیں تاکہ وہ کھیل کے ساتھ ساتھ اپنا دفاع کر سکیں اور والدین کی خدمت اور حفاظت کر سکیں۔
#مقصد:- معاشرے کو برائی اور نشے سے پاک کیا جائے
Furqan Ashraf 0304-5716015