FMC Cricket

FMC Cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FMC Cricket, Sports Team, Mian Channun, Mian Channu.

28/02/2024

ینگ ایمرجنگ بالر عمران عاقب میاں چنوں کی مُکمل ڈاکومینٹری سُنیں❤👉🏻

06/02/2024
05/02/2024

Great Performance By Hafiz Amir
CPL Drafting Event 126/15.L

چیمپئن 🏆🏆 چیمپئن 🏆🏆 چیمپئن 🏆🏆 چیمپئن////////Ugguana Tiger champion  \\\\\\ 🏏🏟️cross single wickt 212eb پورے ٹورنامنٹ میں...
20/07/2023

چیمپئن 🏆🏆 چیمپئن 🏆🏆 چیمپئن 🏆🏆 چیمپئن
////////Ugguana Tiger champion \\\\\\
🏏🏟️cross single wickt 212eb
پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئےUgguana Tiger نے فائنل جیت لیا ✌️🥳
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹKhizar Ugguana پورے ٹورنامنٹ میں لاجواب بلے بازی ✌️🏏
فائنل میچ میں بھرپور ساتھ دیا اوپن پلیئر Ugguana ✌️🏏
بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ Ugguana پورے ٹورنامنٹ میں تمام بیٹسمینوں کے درد سر بنا رہا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنا دیا ✌️🥳اور جب لاسٹ بال پہ میچ جیتنے کے لیے ایک بال پر ایک رنز چاہیے تھا تو فریاد نے بولڈ کر دیا اور اپنی ٹیم کو چیپین بنا دیا

چیمپئن بننے پر Ugguana ٹیم کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤️🤗

𝑯𝒂𝑷𝒑𝒚 𝒃𝒊𝒓𝑻𝒉𝒅𝒂𝒚 🎂🥳🎈𝑾𝒊𝒔𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒀𝒐𝒖 𝑳𝒐𝒏𝒈 𝑳𝒊𝒇𝒆 𝑨𝒏𝒅 𝑷𝒓𝒐𝒔𝒑𝒆𝒓𝒊𝒕𝒚 𝒊𝒏 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉💜🎉🎂𝑴𝒂𝒚 𝒀𝒐𝒖 𝑳𝒊𝒗𝒆 𝑻𝒐 𝑭𝒖𝒍𝑭𝒊𝒍𝒍💜 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑫𝒓𝒆𝒂𝒎𝒔 𝒊𝒏 𝑳𝒊𝒇𝒆 💜💜🎂...
16/01/2023

𝑯𝒂𝑷𝒑𝒚 𝒃𝒊𝒓𝑻𝒉𝒅𝒂𝒚 🎂🥳🎈
𝑾𝒊𝒔𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒀𝒐𝒖 𝑳𝒐𝒏𝒈 𝑳𝒊𝒇𝒆 𝑨𝒏𝒅 𝑷𝒓𝒐𝒔𝒑𝒆𝒓𝒊𝒕𝒚 𝒊𝒏 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉💜🎉🎂
𝑴𝒂𝒚 𝒀𝒐𝒖 𝑳𝒊𝒗𝒆 𝑻𝒐 𝑭𝒖𝒍𝑭𝒊𝒍𝒍💜 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑫𝒓𝒆𝒂𝒎𝒔 𝒊𝒏 𝑳𝒊𝒇𝒆 💜💜🎂🎉
𝑴𝒂𝒚 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑩𝒊𝒓𝒕𝒉𝑫𝒂𝒚 𝑩𝒆 𝑭𝒊𝒍𝒍𝒆𝒅 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑨𝒏𝒅 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔🎉🎉🎂💜
𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐥𝐢𝐟𝐞 🥰 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐧𝐬 🎉❤️
𝑯𝒂𝒑𝑷𝒚 𝑩𝒊𝒓𝒕𝒉𝑫𝒂𝒚 𝑫𝒆𝒂𝒓 "🎂🎉
𝐅𝐚𝐡𝐚𝐝 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐮

اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
آمین یارب العالمین ❤🤲

𝐅𝐫𝐨𝐦 :
Ch Ramzan 🤍🍁

11/01/2023

نام ایسے نہیں بنتے کچھ کرکے دکھانا پڑتا ہے نام ہے اعتماد کا فخر پاکستان فلک ماسٹر فخر میاں چنوں 2022 کا نمبر ون بیٹسمین فہد میاں چنوں

02/01/2023

One Man Army FMC

السلام عليكم پاکستان السلام عليكم دوستو آج بڑے عرصے بعد سوشل میڈیا کی وساطت سے آپ لوگوں سے مخاطب ہوں دوستو اس سال 2k22 ک...
27/12/2022

السلام عليكم پاکستان السلام عليكم دوستو آج بڑے عرصے بعد سوشل میڈیا کی وساطت سے آپ لوگوں سے مخاطب ہوں دوستو اس سال 2k22 کا اختتام ہونے جا رہا ہے اور اس موقع پر یہ پوسٹ اگر نا لگائی جاتی تو میرے خیال سے اس کھلاڑی کے ساتھ زیادتی ہو جاتی کرکٹ ہمیشہ حق کے ساتھ سچ بولتا رہا ھے اور آگے بھی ہمیشہ یہ سلسلہ جاری رہے گا دوستو اس سال ویسے تو بہت سارے پلیر اچھا کھیلے سب کی اپنی اپنی کلاس ھے اپنا اپنا انداز ھے لیکن بات کی جائے فخر میاں چنوں شان پاکستان کی فلک ماسٹر بلاسٹر چنوں کی تو کیا ہی بہترین سال رہا ھے جناب اس بندے کا ایک سے بڑھ کر ایک پرفارمنس دی اس سال مجال ھے کوئی کھلاڑی اس سال اس بندے کے آس پاس بھی بھٹکا ہو ون مین آرمی ون مین شو ہر جگہ ہر میدان فتح کیا اور زندگی کی بہترین فارم میں گزر رہے ہیں اسوقت دعا ھیکہ اللہ تعالیٰ یہ فارم برقرار رکھے ایسے ہی جی تو جناب ایک بات یہاں پر یہ بھی یاد رکھیں اللہ تعالیٰ ہمیشہ جھکے ہوئے درخت پر پھل لگاتا ہے فہد میاں چنوں جتنا بڑا کھلاڑی بن کر سامنے آیا اس سال اتنا ہی اسکی عاجزی میں اضافہ ہوتا گیا وہ بڑا کھلاڑی بن کر بہت گریٹ انسان بھی بن گیا پورے سال کے اعداد و شمار کو بغور جائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں سال 2022 کا نمبر 1 کھلاڑی فہد میاں چنوں ہی ھے اپنی عاجزی کے حساب سے اور اپنی پرفارمنس کے حساب سے سب سے دلچسپ بات بتاوں اس سال میں فہد میاں چنوں نے خاموشی سے کرکٹ کھیلی ھے بس کسی بالر سے کسی بھی گراونڈ میں کوئی بدتمیزی بد اخلاقی کو کوئی چھوٹا سا واقعہ بھی رپورٹ نہیں ہوا اس بندے کی جانب سے جس چیز کی وجہ اسکو گریٹ پلیر اف دی ائیر کا خطاب دیتا ہوں میں واقعی کمال کی بات ھے یہ اور پیشگی معذرت اگر اب جو بات کرنے لگا ہوں کسی کو بری لگے تو دوستو وہ بات یہ ھیکہ آج سے ٹھیک 4 دن بعد یہ سال اختتام پذیر ہونے کو ھے ابھی تک پاکستان کے کسی بڑے پیج پر یا بڑے چینل پر فہد میاں چنوں کے بارے میں کوئی پوسٹ نہیں لگائی اتنی پرفارمنس ایک سال میں کسی مشہور مرزا نے یا کسی بڑے کنگ نے دی ہوتی تو سوشل میڈیا کے تمام بڑے پیجز پر پوسٹر ہی پوسٹر نظر آتے اور یقیناً لوگوں کو یہ بات ناگوار گزرے گی لیکن یہ تلخ حقیقت ھے اس سال کا نمبر 1 کھلاڑی فہد میاں چنوں ھے اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے تمام بڑے پیچز اپنی ذمہ داری کا ثبوت دیں اور پوسٹ لگائیں شکریہ

24/12/2022

Ji o FMC

ہور کوئی ساڈے لائق😳FMC Cricket  میں نے ایسے ہی نہیں کہا 2022 کا نمبر 1 بلے بازسال کا آخری سب سے بڑا آر جے آغا ٹورنامنٹ ب...
23/12/2022

ہور کوئی ساڈے لائق😳
FMC Cricket
میں نے ایسے ہی نہیں کہا 2022 کا نمبر 1 بلے باز
سال کا آخری سب سے بڑا آر جے آغا ٹورنامنٹ بھی فہد میاں چنوں نے ون سائیڈڈ اپنے نام کر لیا
1 بڑی سائیڈ تیمور مرزا۔۔چھوٹا وکی۔اُسامہ علی کے خلاف فائنل میچ میں 5 اوورز میں 95 رنز کا ٹارگٹ 20 بالز پر خود ہی 11 چھکے لگا کر پورا کر ڈالا😱😱
No 1 Batsman 2022

سوپر فیکس چمپئن ٹرافی دوبئیانتظار کی گھڑیاں ختم ⏰آج شام ٹیم انڈیا🇮🇳 کا اعلان کردیا جائے گا۔جو پاکستان کے ساتھ کھیلے گی🤷‍...
22/10/2022

سوپر فیکس چمپئن ٹرافی دوبئی
انتظار کی گھڑیاں ختم ⏰
آج شام ٹیم انڈیا🇮🇳 کا اعلان کردیا جائے گا۔جو پاکستان کے ساتھ کھیلے گی🤷‍♂️۔

یہ پاکستان کے ٹاپ کے تین ایسے بلے باز ہے جو فلک شاٹ سے مشہور ہے تو آپ کو کس بیٹسمین کی بیٹنگ دیکھنے کا مزہ آتا ہے۔1۔   ۔...
27/07/2022

یہ پاکستان کے ٹاپ کے تین ایسے بلے باز ہے جو فلک شاٹ سے مشہور ہے تو آپ کو کس بیٹسمین کی بیٹنگ دیکھنے کا مزہ آتا ہے۔
1۔ ۔ 2۔ ۔ 3۔ 🏏

Address

Mian Channun
Mian Channu
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FMC Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category