15/05/2026
یہ جانور میرے نانا نے 1980 میں صرف 700 روپے میں خریدا تھا…
اُس وقت شاید نانا ابو نے بھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ ایک دن ایسا آئے گا کہ لوگ اس کی آج کی قیمت پوچھتے ہوئے خود ہی افسردہ ہو جائیں گے! 😔
اب تجربہ کار دوست ضرور بتائیں…
اگر یہی جانور آج کے زمانے میں ملے تو کتنے کا ہوگا؟
نوٹ:
تصویر بہت پرانی ہے،