23/07/2026
🏆⚽ آمن فٹ بال ٹورنامنٹ تیمرگرہ ⚽ 🏆
🔥 گرینڈ فاٸینل بیگ کلیش کا وقت آ گیا ہے 🔥
تیمرگرہ یوناٸیٹڈ💪 بمقابلہ💪 واڑٸ ایف۔سی
📅 تاریخ: 24 جولائی 2026 (جُمعہ)
🕒 وقت: عصر 5:30 بجے
📍 مقام: تیمرگرہ پارک گراٶنڈ نزد تیمرگرہ سٹینڈ۔۔
👈 آمن فٹ بال ٹورنامنٹ کمیٹی تیمرگرہ
🌟 بطور اعزاز و باعثِ مسرت تمام شاٸقین کو اس اہم میچ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔۔۔جزاک آللہ🙏