Majeed Skill

Majeed Skill Grow Fast. Earn Online.

👉 Follow Skill

🚀 Welcome to Majeed Skills

💻 Learn Online Earning & Digital Skills
📱 Mobile Tips & Problem Solving
🤖 AI Tools • Tips & Tricks • Tech Guide
📚 Easy Tutorials for Beginners
✨ Learn Smart.

"ناکامی کامیابی کی دشمن نہیں، استاد ہے!""ہر کامیاب شخص نے غلطیاں کی ہیں۔فرق صرف یہ ہے کہ وہ غلطیوں سے سیکھتے ہیں اور دوب...
01/08/2026

"ناکامی کامیابی کی دشمن نہیں، استاد ہے!"

"ہر کامیاب شخص نے غلطیاں کی ہیں۔
فرق صرف یہ ہے کہ وہ غلطیوں سے سیکھتے ہیں اور دوبارہ کوشش کرتے ہیں۔
اگر آپ نے آج ایک غلطی کی ہے تو اسے سبق سمجھیں، انجام نہیں۔"

"اگر آپ ہار نہیں مانیں گے تو YES لکھیں۔"


02/04/2026

فیس بک کانٹینٹ مونیٹائزیشن ٹول حاصل کرنے کے لیے یہ کرائٹیریا مکمل کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ نے یہ کرائٹیریا مکمل کیا گیا ہے تو آپ کانٹینٹ مونیٹائزیشن ٹول حاصل کرنے کے لیے ایلیجیبل ہے۔
✅10,000 followers
✅600,000 minutes watch time
✅5 active videos

13/03/2026

‎فیس بک کنٹینٹ مونیٹائزیشن (CM) کا انوائٹ جلدی کیسے ملے؟

‎السلام علیکم
‎فیس بک کا Content Monetization (CM) ایک invite-only پروگرام ہے، یعنی اس کا حتمی اختیار صرف فیس بک کے پاس ہوتا ہے۔ فیس بک جب چاہے اور جسے چاہے انوائٹ دے سکتا ہے۔

‎اکثر لوگ جو criteria دیکھتے ہیں، وہ دراصل کوئی گارنٹی نہیں بلکہ صرف guidelines ہوتی ہیں۔ ان پر پورا اترنے سے CM انوائٹ ملنے کے امکانات ضرور بڑھتے ہیں، لیکن پھر بھی انوائٹ ملنا لازمی نہیں ہوتا۔

‎اسی لیے سمجھدار کریئیٹرز کچھ practical tricks استعمال کرتے ہیں۔ ان میں ایک مؤثر طریقہ یہ ہے کہ:

‎پہلے ایک Instagram اکاؤنٹ بنائیں۔

‎پھر اسی Instagram اکاؤنٹ کو اپنی Facebook ID یا Page کے ساتھ لنک کریں جہاں آپ CM انوائٹ لینا چاہتے ہیں۔

‎اس کے بعد ایک ہی جیسا کنٹینٹ باقاعدگی سے دونوں پلیٹ فارمز (Facebook + Instagram) پر اپلوڈ کریں۔

‎اس سے فیس بک کو یہ signal ملتا ہے کہ کریئیٹر multi-platform پر ایکٹو ہے۔ بہت سے لوگوں کو اسی طریقے سے CM انوائٹ نسبتاً جلد موصول ہوا ہے۔

‎اس کے علاوہ ایک اور اہم فیکٹر لوکیشن ہے۔ اگر فیس بک کو USA IP کے ساتھ چلایا جائے تو وہاں CM انوائٹس زیادہ اور جلدی ملتے ہیں۔ اسی وجہ سے ریجن کا اثر واضح طور پر دیکھا جاتا ہے۔



Address

Mayar, Jandool
Mayar
18550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majeed Skill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share